find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

wahabi Musalaman Kaun Hai? Hm Ahlehadees kyu Hai?

Wahabi Musalman KAun HAi, Ahlehadees kaun hai         

        ( ہم اہلحديث کيوں ہیں )

اَللهُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِيْثِ كِتـٰبَامُّتَشَابِهًا مَّثَانِيَ(٢٣)

الزُّ مر }    اللہ نےيہ خوبصورت حديث نازل فرماياہے جو ايسي کتاب ہے کہ آپس ميں ملتي جلني اور بار بار دہرائي ہوئي آيتوں پر مشتمل ہيں) قرآن كانام حديث ہےتو ہم اہلحديث اس ليےہيں !

مَاكَانَ حَدِيْثًايُّفْتَرٰى وَلٰكنْ تَصْدِيْقَ الَّذِيْ بَينَ يَدَيهِ (١١١) يوسف }
فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَى اٰثَارِهـِمْ اِنْ لَّمْ يُؤْمِنُوْا بِهٰذَا الْحَدِيْثِ اَسَفًا(٦) الكهف }
کياتوان کےپيچهـےخود کوہلاک کرڈاليں گےاس رنج سےکہ ايمان نہ لائيں يہ بےوقوف اس حديث پر )قرآن کوحديث فرماياہے اس ليۓاہلديث ہيں ہم )
فَلْيَاْتُوْابِحَدِيْثٍ مِّثْلِهِ إِنْ كَانُوْاصٰدِقِينَ( ٤٣}طور }
بس لےآئيں اس جيسي حديث اگريہ لوگ سچے ہيں )قرآن حديث ہے هم اس ليۓ ہيں اہلحديث )
اَفَمِنْ هٰذَاالْحَدِيْثِ تَعْجَبُوْنَ(٥٩) النجم }
کياتم اس حديث سے تعجب کرتےہو؟) قرآن کا نام حديث ہے تو هم ہيں اهلحديث تعجب نہيں )
اَفَبِهٰذَاالْحَدِيْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَ(٨١) الواقعة }
کيا اس حديث کے ماننے ميں تم سستي کرکے (معمولي) سمجهـتےہو؟)
ديکهـاقرآن کانام حديث ہےاور هم اهلحديث ہيںو
فَبِاَيِّ حَدِيْثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُوْنَ(٥٠) مرسلات , الأعراف ١٨٥}
کيا اب اس حديث کےبعد کونسے کتاب پر ايمان لاؤں گے )
اس قرآن کانام حديث ہے اورهم اهل حديث ہيں )
فَذَرْنِيْ وَمَنْ يُّكَذِّبُ بِهٰذَاالْحَدِيْثِ (٤٤) ألقم }
بس چهـوڑدو مجهـےاور
جنہوں نے جٹهـلايا اس حديث کو)جب قرآن ہے حديث توهم ہيں مجبورًا اهل حيث )
وَاِذْ اَسَرَّ النَّبِيُّ اِلَىٰ بَعْضِ اَزْوَاجِهِ حَدِيْثًا( ٣) التحريم }
اور جب نبي صلی اللہ علیہ وسلم نےاپني بعض بيبيوں سے پوشيده بات کہي )قرآن ميں نبي صلی اللہ علیہ وسلم کي بات کو حديث فرمايا توقرآن اور نبي صلی اللہ علیہ وسلم کي بات دونوں ہيں حديث اور هم ہيں اهلحديث ، اهل کفرنہيں
عَنْ حسان قال : كان ينزل جبريل على باسنة كما ينزل عليه بالقرآن ) سنن الدارمي . باب السنة قاضية على كتاب الله)١/ ١٥٣ ح ٥٨٨)
عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللهِ فَاِنَّ خَيْرَ الْحَدِيْثِ كِتَابُ اللهَ، وَخَيْرَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحمَّدٍ )
مسلم ٨٦٧ )
جابرؓسےروايت ہےانہوں نےکہاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماياکہ يقينًا بہترين حديث کتاب اللہ ہے اور بہترين ہدايت محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کا هدايت ہے ) محمد صلی اللہ علیہ وسلم  نےبهـهـي قرآن کو حديث فرمايا. اس ليے هم ہيں اهلحديث ، اهل کفرنہيں
عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ يَقُوْلُ نَضْرَ اللهِ امْرَءًا سَعَ مِنَّا حَدِيْثًافَحَفِظَهُ حَتَّىٰ يُبَلَّغَهُ ) أبي داود ٣٦٦٠ ) ابن ماجة ٢٣٢ ترمذي ٢٦٥٨ )
زيدبن ثابت رضی اللہ عنہ سےروايت ہے انہوں نےکہاکہ ميں ميں نےسنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتےہوۓکہ اللہ يسے شخص کوتروتازه رکهـے کہ وه مجهـ سے حديث سن کريادکرےيہاں تک کہ
لوگوں ہنچاۓ ) اس ليۓ ہم اهلحديث ہيں کہ حديث يادکرکے اس پر عمل کرتےہيں اورلوگوں کوپہنچاتےهيں الحمدلله
عن عبدالله بن عباس قال: قال رسول الله ، يأيها الناس اني قد تركت فيكم ما ان اعتصمتم به فلن تضلواأبداكتاب الله وسنة نبيه)مستدرك حاكم١/ ٩٣ سنن كبرىٰ بيعتي ١٠ /١١٤)
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ  سے روايت ہےانہوں نےکہاکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرماياکہ
اےانسانوں يقينًا ميں تم ميں ايسےچيزيں چهـو ڑيں جارہاہوں کہ جب تک تم اسےمضبوطي کےساتهـ پکڑيں رہوں تو تم کبهـي بهـي گمراه نہيں ہوں گے وه ہے قرآن اور نبي صلی اللہ علیہ وسلم  کےاحاديث ) اس ليۓهم اهلحديث ہيں اور قرآن اور احاديث صحيح کےعلاوه ہرکتاب کوگمراہي سمجهـتےہيں
عَنْ اَبِيْ سَعِيْدِ الْخُدْرِيِّ اَنَّهُ كَانَ إِذَا رَاَى الشَّبَابَ قَالَ : مَرْحَبًا بّوَصِيَّةِ رَسُوْلِ اللهِ اَمَرَنَا رَسُوْلُ اللهِ اَنْ نُّوَسِّعَ لَكُمْ فِى الْمَجْلِسِ وَاَنْ نُفْهِمَكُمُ الْحَدِيْثَ فَاِنَّكُمْ خُلُوْفَنَا وَاَهْلُ الْحَدِيْثِ بَعْدَنَا ) شرف أصحاب الحديث ، صفحه ١٢ )
روايت ہےابوسعيد خدري رضی اللہ عنہ
سےکہ ان کاعادت تهـاکہ جب بهـي جوان لڑکوں کوديکهـتےتوفرماياکرتے مرحبا مرحباً،رسول اللہ   صلی اللہ علیہ وسلم نےہمہيں كو وصيت كياہےاور حکم دياہے ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکہ ہم جوانوں کواپنے محفلوں ميں فراخ دلي سےجگہ ديں اور ہم تم کواحاديث سمجهـائيں کيوں کہ تم ہي ہمارےخلفاء ہوں گے اورہمارے بعد تم ہي اهلحديث ہوں گے) اس سےصاف ثابت ہے کہ اصحابہ اور تابعين تبع تابعين يہ سب اهلحديث تهـےبعد ميں اهل بدعت کےمذاہب بنے

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے :
تواس سے یہ ظاہرہوا کہ فرقہ ناجیہ کے حقدارصرف اورصرف اہل حدیث و سنت ہی ہیں ، جن کے متبعین صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرتے ہیں اورکسی اورکے لیے تعصب نہیں کرتے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال واحوال کوبھی اہل حدیث ہی سب سے زيادہ جانتے اوراس کا علم رکھتے ہيں ، اوراحادیث صحیحہ اورضعیفہ کے درمیان بھی سب سے زيادو وہی تیمیز کرتے ہيں ، ان کے آئمہ میں فقہاء بھی ہیں تواحادیث کے معانی کی معرفت رکھنے والے بھی اوران احادیث کی تصدیق ،اورعمل کے ساتھ اتباع و پیروی کرنے والے بھی ، وہ محبت ان سے کرتے ہیں جواحادیث سے محبت کرتا ہے اورجواحادیث سے دشمنی کرے وہ اس کے دشمن ہيں ۔

وہ کسی قول کو نہ تومنسوب ہی کرتے اورنہ ہی اس وقت تک اسے اصول دین بناتے ہیں جب تک کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہ ہو ، بلکہ وہ اپنے اعتقاد اور اعتماد کا اصل اسے ہی قرار دیتے ہیں جوکتاب وسنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم لاۓ ۔

اور جن مسا‏ئل میں لوگوں نے اختلاف کیا مثلا اسماءو صفات ، قدر ، وعید ، امربالمعروف والنھی عن المنکر ،وغیرہ کواللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاتے ہیں ، اورمجمل الفاظ جن میں لوگوں کا اختلاف ہے کی تفسیر کرتے ہیں ، جس کا معنی قران وسنت کےموافق ہو اسے ثابت کرتے اورجوکتاب وسنت کے مخالف ہواسے باطل قرار دیتے ہیں ، اورنہ ہی وہ ظن خواہشات کی پیروی کرتے ہيں ، اس لیے کہ ظن کی اتباع جھالت اوراللہ کی ھدایت کے بغیر خواہشات کی پیروی ظلم ہے ۔ مجموع الفتاوی ( 3/347 ) ۔

اورجس بات کا ذکر ضروری ہے وہ یہ کہ ہر وہ شخص اہل حدیث ہے جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پرعمل پیرا ہوتا اورحدیث کوہرقسم کے لوگوں پرمقدم رکھتا ہے چاہے وہ کتنا ہی بڑا عالم و حافظ اورفقیہ یا عام مسلمان ہی کیوں نہ ہووہ حدیث کومقدم رکھتا ہوتو اسے اہل حدیث کہا جاۓ گا

طالب دعا, حافظ احمد لیاقت باجوہ, حافظ عمر لیاقت باجوہ, حمزہ لیاقت باجوہ فیروز پوری متعلم امام بخاری یونیورسٹی سیالکوٹ پنجاب سیالکوٹ 

Kya Ahle HAdees Koi Nya Firqa HAi

Aal HAzrat (Ahmad Rza KHAn) Ki Farman Ahle HAdees Ke Bare Me

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS