find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Sisila Sahi Fazail-E-Amaal.

*​​​​​​​​​​​​🌴 ​•‍━━•••◆◉ ﷽ ◉◆•••‍━━•​🌴​​​​​​*

*​​​​​​📚سلسلہ صحیح فضـــائلِ اعمال🌴​​​​​​*

```🌹عــــــلم حاصـــل کرنے کی فــضیلت```

🌴"یَرۡفَعِ اللّٰہُ  الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ۙ وَ الَّذِیۡنَ  اُوۡتُوا  الۡعِلۡمَ دَرَجٰتٍ ؕ"

*📚تم میں سے جـو لوگ ایمان لائے ہیں اور جن کو عــلم عطا کیا گیا ہے اللہ ان کو درجـــوں میں بلند کرے گا* (المجادلہ:۱۱)

🌴"قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ؕ"

*📚کہو!!کہ کیا علـم جاننے اور نا جاننے والے سب برابر ہو سکتے ہیں ؟؟*(الزمر:۹)

*🌴اللہ عزوجل جــس کے ساتھ کوئی بھلائی اور خـــیر کا ارادہ چاہتا ہے تو اس کو دین کی سمجـھ بوجھ عطا فرماتا ہے“(بخاری:71)*

*🌴جو شخص کسی ایسے راستے پر چلے جس میں علم کو تلاش کر رہا ہو تو اللہ تعالٰی اس کے لئے جنت کا راستہ آسان فرما دیتے ہیں “(ترمذی/2646)*

*_✒وضــــــاحت:::_*علـم کی تلاش کے لئے سفـــر کرنے اور کسی جگہ جانے میں وہ حقیقی راستہ بھی داخل ہے جیسے دور دراز کا سفر طے کرکے علماء اور فقہاء کے یہاں حاضر ہوا جائے اور اس تلاشِ علم کے اندر وہ معنوی راستہ داخل ہے جو علم کے حصول کا ذریعہ اور سبب ہوتاہے ،جیسے عــلم کا یاد کرنا او ر اس کا سمجھنا اور علم کا مذاکرہ وغیرہ ہےـــ

📚🌴⁩┈┈┈┈•✶✾✶•┈┈┈📚🌴

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS