find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Mustazni (Mastrubation) ke Gunaah Aur Usse Hone wali Bimariyan.

*جلق(مشت زنی) واغلام بازی اسباب وعلاج*

           *قابل مطالعہ مضمون*

اپنے ہی ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو بار بار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سے عضو خاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کر کے منی خارج کر دینے کا نام جلق یا مشت زنی ہے
*جلق مشت زنی کے اسباب*
جلق کی عادت کا اصل سبب اور محرک تو جنسی جزبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لذت بار بار کرنے پر مجبور کردیتی ہے ۔
*جلق مشت زنی کے نقصانات*
عضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت صحبت ان میں پوری ایستادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں آنکھوں کے چاروں طرف سیاہ گھیرہ بن جاتا ہے چہرہ بدنما بے رونق اور پیلا پڑ جاتا ہے اداسی اور پست ہمتی آ گھیرتی ہے اور کبھی کبھی خود کشی کی خواہش ہونے لگتی ہے ۔
رفتہ رفتہ عضو کی حس تیز ہو جانے کی وجہ سے شہوت جلد غالب ہو جاتی ہے اس گندی عادت کے برے نتائج بہت دور تک جاتے ہیں کبھی کبھی اس کے مریض مرگی اور تپ دق میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ پاگل پن کے شکار ہوجاتے ہیں. اور ہڈیوں کا دھانچہ بننا شروع ہوجاتا ہے  بیوی کے قابل نہیں رہتا. شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے.
لیکن یہ لا علاج.مرض نہیں ہے
ان شاء اللہ مریض قابل عورت بن سکتا ہے مرد کامل بن سکتا ہے بشرطِ کہ مکمل صبر کے ساتھ علاج کرے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو حاضر ناظر کر کے توبہ کرے اچھے لوگوں کی سنگت اختیار کرے. نماز کی پابندی کرے. باوضو رہے. گندی فلموں سے بچے. اور ذکر اذکار میں دل لگائے اور علماء وصلحا کی محفل میں شرکت کرے بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دیکر معافی کا طلبگار ہو.
سوتے وقت سونے کے اذکار کی پابندی کرے، دائیں کروٹ پہ سوئے اور منہ کے بل اوندھا مت لیٹے؛ کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح لیٹنے سے منع فرمایا ہے۔
اگر انسان اس گناہ میں ملوث ہو بھی جائے تو فوری توبہ استغفار کر لے، نیکی کرے ، مایوسی اور اداسی کا شکار نہ ہو؛ کیونکہ یہ کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔
آخری بات عرض کر کے رخصت ہو رہا ہوں
*مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات*
اس فعل شنیع وقبیح کا  سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا ہے جس کے نتیجہ میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یه اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاہے ـ اس کے اثرات، من جملہ غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں ـ اس کے علاوه:
سب بڑا نقصان
*عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے*
اس کے علاوه

1⃣بینائی کی کمزوری
2⃣پچکے گال زرد چہرہ
3⃣ پٹھوں کی کمزوری
4⃣ بدن کا دبلا اور پتلا ہونا
5⃣سردرد اور چکر آنا
6⃣ باربار زکام میں مبتلا ہونا
7⃣ خون کی کمی
8⃣ زانو کا سست ہونا
9⃣آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا
 چہرے کا زرد ہونا
⏬ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا
⏬چہرے
پردانے نکلنا
⏬ نیند میں اختلال پیدا ہونا
اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا

* جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں*

* نفسانی نقصانات*

1⃣حافظه کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا ـ
2⃣اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا هے ـ
3⃣ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے ـ
4⃣ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی

⏬ مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا
⏬ دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے ـ
5⃣ زندگی سے ناامید ہوناـ
6⃣قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سےدھو دینا ـ
7⃣تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ـ
8⃣ ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا ـ
9⃣جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا ـ
خود اعتماد
ى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا ـ

ان شآء اللہ مکمل علاج ہوجائے گا مایوسی نہیں ہونی چاہیئے
لاتقنطوا من رحمت ﷲ
اخیر میں دعاگوہوں
مولٰی تعالٰی ہرنوجوان کو اس فعل بدوعمل شنیع وقبیح سے محفوظ رکھے
      (آمین آمین یارب العٰلمین بجاہ سیدالمرسلین)
نوٹ۔ مزید معلومات کے لئے ہماری کتاب  احتلام ونامردی اسباب وعلاج اور اسکا سدبابکا مطالعہ فرمائیں
    دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
        
کا واحد مرکز 
*نوری شفاخانہ*
*ہماری خصوصیات۔
مردعورت کے خفیہ امراض مثلاً جراثیم کی کمی
احتلام ۔ نامردی۔ جوش کی کمی۔شہوت کی طرف بے رغبتی۔ہمبستری کے بعدضعف۔عضوخاص کے نقائص۔سرعت انزال۔منی کاپتلاپن۔بذریعۂ مشت زنی آنے والی تمام خرابیاں۔ڈھلتی عمر کے سبب ایستادگی کی کمی۔شوگر کی وجہ سے قوت مردانگی کی کمی۔
عورتوں کی لیکوریا۔دھات۔ایام ماہواری کی بے قاعدگی۔رحم کاسوجن یاصفائ۔پیڑوکاسوجن۔بانجھپن۔ہارمون کی کمی۔وقت ہمبستری اندام نہانی میں جلن۔شہوت کی طرف عدم میلان۔اندام نہانی کی کشادگی۔پستان کاشڈول ہونا
موٹاپا۔گیس۔شوگر۔دمہ۔پتھری۔بواسیر۔چرم روگ۔گلٹی۔الجھن ۔گھبراھٹ۔کسی کام میں من نہ لگنا۔اداسی۔مایوسی۔چڑچڑاپن۔سرکادرد۔چکر۔عام جسمانی کمزوری۔خون کی کمی۔پیشاب میں جلن یا ٹپکن۔قبض۔وغیرہ*
جیسی بیماریوں کے دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کا واحدمرکز
*نوری شفاخانہ*
خفیہ امراض
*خلاصۂ کلام*
1⃣ اپنے ہاتھ سے مادہ خارج کرنے والا بعد مین اپنے آپ کو کوستا رہتا ہے اور ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتاہے۔ ذہنی مریض بن جاتا یے۔ عضو تناسل کا سائز چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
2⃣ ہاتھ کی سختی اور رگڑ سے عضو کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اور عضو خاص کی رگوں میں خون کی سپلائی بند ہوجاتی ہے۔ اور اس کے اوپر نیلی نیلی رگیں ابھر آتی ہیں جو عضو کی کمزوری اور ڈھیلے پن کی وجہ بن جاتی ہیں۔ اور بعد میں سختی آہستہ آہستہ کم ہو کر بالکل ختم ہوجاتی ہے۔
3⃣ منی کے اخراج میں کثرت کی وجہ سے بہت ناقص، خراب، گندے رنگ کی، سرمئی رنگ کی یا پیلے رنگ کی منی پیدا ہوجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے سپرم کم ہوتے ہوتے آھستہ آھستہ ختم ہوجاتے ہیں۔،
4⃣ اس بدعادت کا شکار باربار منی کے اخراج کی وجہ سے اپنے مادے کو کنٹرول نہیں رکھ پاتا۔ اس کے مادے کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے اور جب وہ پاخانہ کرنے بیٹھتا ہے تو ذرا سے زور لگانے سے منی کا اخراج ہوجاتا ہے۔ اور اس کے ساتھ کسی سے ٹیلی فون یا موبائیل پر گفتگو کرتے کرتے بھی مادہ خارج ہوجاتا ہے۔ زرا سی رگڑ کپڑے گندے کردیتی ہے۔ حتی کہ ایسے کیسز بھی دیکھے ہیں کہ وہ موٹر سائیکل پر سواری کے دوران ہی فارغ ہوگئے۔ ایسی بیماری کو طبی زبان میں ذکاوت حس کا نام دیاگیا ہے۔
5⃣ منی کے کثرت سے اخراج کی بنا پر جسم کے تمام اعضا دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ جسم کی چستی ختم اور سستی غلبہ پا لیتی ہے۔ وہ چیتا جو دوڑتا بھاگتا بغیر تھکے کام کرتا تھا تھکن سے نڈھال ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار بن ایک کونے میں بیٹھا اپنے آب کو کوس رہا ہوتا ہے۔ اس کے جسم کے چار اعضا جو جسم کو طاقت فراہم کرتے ہیں انہیں اعضائے رئیسہ کا نام دیا جاتا ہے ان کی تعداد چار ہے، دل، دماغ، جگر اور خصیتین۔ ان چاروں میں سے کسی ایک کو بھی نقصان پہنچ جائے تو تمام بدن کمزور سے کمزور تر ہوتا چلا جاتا ہے۔ اس برے کام سے ان چاروں کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔ اس کابیان تفصیل سے میں نے اپنی تصنیف میں کیا ھے

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS