ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💐💐💐
۔۔۔۔۔۔تنقید اور اصلاح ۔۔۔۔۔
🌼🌼🌼🌼🌼🌼
جاھل انسان ہمیشہ تنقید کرتا ہے جبکہ دانا انسان اصلاح
تنقید اور اصلاح میں اتنا فرق ہے کہ
تنقید کسی انسان کے عیبوں کو اس کے منہ پر مارنا اور کیچڑ اچھالنا جیسیی ہے جبکہ
اصلاح کسی کے عیب پر پردہ ڈالتے ہوئے اس کو اس کے سلیقے سے سمجھانا آیا عمل کرکے دکھانا ہے
اسے اپنی غلطی کا احساس بھی ہو جائے اور اسکا دل بھی نہ دکھے
👆👆🤔🤔🌼🌼🌼🌼🌼🌼
No comments:
Post a Comment