*```فتنہ جماعت المسلمین*```
یہ باطل فرقہ اپنے نظریات کی تائیداور اپنےفرقہ کا نام قرآن وسنت سےثابت کرنے کےلیےالحج78 اور
حدیث بخاری3606
کوبھی شان نزول. سیاق وسباق ترجمہ و تفسیرسمیت توڑمروڑ کے پیش کرتا ہے پہلےآیت کےالفاظ:
*ھوسمکم المسلمین*
*الحج78*
اس نےتمہارا نام رکھا مسلمان حکم بردار
لیجیے *شاہ عبدالقادر رحمہ اللہ* نے* مسلمین*کا ترجمہ مسلمان کرکےآگے مزیدوضاحت کرکے کہ اس کامطلب فرمانبردارھےان کا سارامکروفریب واضح کردیااورھاں صرف شاہ صاحب ہی نہیں تمام قابل ذکر مترجمین نےمسلمان ہی ترجمہ کیا بہرحال ھم اپنےمؤقف کی تائید صرف مترجمین کےمعنی سے ہی نہیں کریں گے بلکہ قرآن سےکریں گےکیونکہ قرآن و سنت تواھل حدیث کےدل کا سکون ھے
القرآن :
*ربنا واجعلنا مسلمین لك ومن ذریتنآامة مسلمة لك*
اےہمارے رب ہمیں اپنا فرمانبردار بنااورہماری اولاد میں سےایک جماعت اپنی فرماں بردار
*بقرۃ128*
*اسلمت لرب العلمین*
فرماں بردار ہوامیں جہانوںکےپروردگار کےلیے
*بقرۃ131*
*فلاتموتن الاوانتم مسلمون...*
پس ہرگزنہ تم مرنامگرمسلمان(رہ کرہی)
*بقرۃ132*
*ونحن له مسلمون*
اورہم اسی کےفرماں بردارھیں
*بقرۃ133.136*
جی ھاں پانچوں مقامات سےثابت ہوا کہ احکام کی پابندی کرنےوالے سارےمسلمان ھیں اور قرآن وحدیث کو چھوڑکرشخصیات کےمقلدفرقہ کہلائیں گے
توقرآن نےلفظ مسلمین استعمال کیا جماعت المسلمین نہیں
2.جب سارےدین اسلام کوماننےوالےمسلمان ہیں تو الگ سےجماعت المسلمین توبےمعنی ہوگئی
3.نام جماعت المسلمین تقلید مسعودالدین کی ھاتھی کےدانت کھانےکےاوردکھانے کےاور
4.زمانۂ نبوی
صلی اللہ علیہ وسلم میں تومسعودالدین عثمانی موجود ھی نہ تھاتوقرآن وحدیث میں اس کی گمراہ جماعت کا ذکرکیسےآ سکتا ہے
5.اگرقرآن وحدیث میں نام آنا ہی حق پر ہونےکی دلیل ہےتو عیسائیوں یہودیوں کےنام بھی کتاب اللہ میں آئےھیں توکیا؟وہ حق پرہیں
6.اگرکوئی کہےپھر آپ اھل حدیث کیوں کہلاتےھیں تو جناب اھل الرائےسے امتیازکےلیے"کسی امام یاکسی پیرکی بجائےقرآن وحدیث کی طرف منسوب ھوتےھیں الفاظ"اھل"اور"حدیث"قرآن وحدیث میں ھیں
اورآپ دیکھتےنہیں نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کانام *محمد*
صلی اللہ علیہ وسلم بھی ھےاور *احمد*
صلی اللہ علیہ وسلم
بھی الغرض صفاتی نام بھی ھوتےہیں پس اھل حدیث ھمارا صفاتی نام ھےقرآن وحدیث والےپس باقی مسالک فقہ والےاورھم قرآن وحدیث والے
بخاری3606
تم مسلمانوں کی جماعت اوران کےامام کومضبوط پکڑےرہنا میں نےعرض کیااگر ان کی کوئی جماعت اورامام نہ ہو؟
آپ نےفرمایاتواس وقت تمام فرقوں سے علیحدگی اختیارکر لینا
اگرچہ اس سےتیری نوبت درخت کی جڑ چبانےتک پہنچ جائے حتی کہ اسی حالت میں تجھےموت آجائے
***
اس حدیث کوبنیاد بنا کر کراچی کےایک فرقہ نےجماعت المسلمین کاخوش نما لقب اختیارکیاھےجو اپنےعلاوہ تمام اھل اسلام کی تکفیرکرتا ھےحالانکہ اس حدیث سےاھل اسلام کی حکومت اوران کا خلیفہ مراد ہےچنانچہ مسند احمد403/5میں اس کی صراحت ھے
=>مختصرصحیح بخاری للزبیدی1506\دارالسلام
ترجمہ فوائد :
حافظ عبدالستارحماد
نظرثانی :
حافظ عبدالعزیزعلوی
برائےتفصیلات :مکمل حدیث
صحیح بخاری/مکتبہ قدوسیہ ترجمہ وشرح علامہ محمد داؤد راز دھلوی شرح حدیث 3606
*
مگراس ٹولےنےالفاظ جماعةالمسلمین کے نام سےفرقہ توبنا لیا اور الفاظ وامام ھم چھوڑدیے
*کیاپس تم کتاب کےبعض(حصوں)کو مانتےھواوربعض کا تم انکارکرتےہو؟*
*البقرۃ85*
مگرانہیں شایدمعلوم نہیں کہ قرآن و حدیث کےدفاع کے لیےابھی اھل حدیث موجود ہیں
👈 *حصہ دوم*
اس جماعت کےدو امیرگزرےجن کے نام
1=مسعود احمد بی ایس سی
2=مسعودالدین عثمانی
اور مزےکی بات ان دونوں کویہ شرف حاصل ہےکہ یہ ایک دوسرےکوکافرکہہ چکے ہیں
اب سوال پیدا ہوتاہے مسلمین کےامیر کافرین کیوں اور کیسے؟
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانہ میں ھرکلمہ گوکومسلمین کہا جاتاتھاآپ
صلی اللہ علیہ وسلم نےاسی نسبت سے فرمایاتھاکہ جماعت المسلمین یعنی مسلمانوںکی جماعت کولازم پکڑنا
اس حدیث کےپہلے مصداق
صحابہ کرام
پھرترتیب سے
تابعین
تبع تابعین
آئمہ مجتہدین
محدثین,مفسرین, مؤرخین,متاخرین ہیں
کراچی میں بننےوالی جماعت المسلمین کو مسلم کیسےمان لیا جائےجبکہ یہ نام نہاد مسلم!
امام بخاری
امام مسلم
امام احمد بن حنبل اورامام ابن تیمیہ پر
نعوذ باللہ کفرکے فتوےلگا چکے ہیں
آخراس بےدینی اور جہالت کی وجہ ؟؟؟؟
تمہارا مبلغ علم اتناہے یا مفادپرستی اور لاعلمی کی انتہا ہے؟
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کےمطابق کہ مسلمان کوکافر کہنےوالاخودکافر ہے
اب بتاؤ نام نہاد مسلم کراچی والو!
تمہارا اپنا ایمان مشکوک ہے تو تمہارا منہج کیسے قبول ہوگا؟
پہلے نبوت والی زبان سے کلئیر چیک لو کہ مسلمین کراچی والے صحاح ستہ کے آئمہ کی تکفیرکے بعد بھی مسلم کیسے؟
تم مسلم نہیں بلکہ مجرم ہو
تمہاری جماعت مجرمین کراچی کی ہے
جویہ کہتاہےکہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی مصداق ہے
اس کی مثال اس بندےجیسی ہےجو 1965 میں پیدا ہوکر یہ کہے میری محمدعلی جناح سے ملاقات ثابت ہے......
تم اپنے سوا کسی کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے
بتاؤ تمہارے مسلم ہونے کا کیا معیار ہے؟
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم امت کومسلم بنانے آئے تھے
اورایک تم ہوکہ امت کو مجرم بنا رہے ہو!
اپنے امیر کا سلسلہ نسب نبی
صلی اللہ علیہ وسلم تک تو دور کی بات ہے کسی امام موسوم تک ہی پہنچا دو
ملک پاکستان کی عمر 71 سال ہے
جبکہ
جماعت المسلمین کی عمر 50 سال ہے.
جو جماعت پاکستان سے بھی 21 سال چھوٹی ہو, وہ حق پر کیسے؟
👈 *حصہ سوم*
دور_حاضرميں توحيد كی آڑمیں گمراه كن عقائدركهنےوالےدو گروه ہيں،
ايك گروه مسعود الدين عثمانی كے مقلدوں يعنی پيروكاروں كاہے،
اوردوسراگروه مسعود احمد B.S.C كے مقلدوں يعنی پيروكاروں كاہے،
مسعود الدین عثمانی نےاپنی جمات كانام نہيں ركها،
جبكہ مسعود.احمد BSCنے اپنی جماعت كانام جماعة المسلمين ركها ہے،
مسعودالدین عثمانی والےاپنے آپ كوصرف مسلمان كہتےاوركہلواتےہيں
اورمسعوداحمدوالےاپنے آپ كوصرف مسلم كہتےاوركہلواتےہيں،
اوریہ دونوں ہی مسلكی نام سےنفرت كرتے ہيں،بلكہ لفظ_مسلمان کوشرک سےتعبيركرتےہيں،
يہاں تک كہ مسعوداحمدوالےتواپنےآپ كو مسلمان بهی نہيں كہتےبلكہ مسلم كہتےہيں،
اورلفظ_مسلمان سے نفرت كرتےہيں اور لفظ_مسلم كوواحد، اور لفظ_مسلمان كو تثنيہ سےتعبيركرتے ہيں،اور ان دو گروہوں كی وجہ سے صرف اہلحديث جماعت كو ہی نقصان ہوا ہے، اور ان دونوں گروہوں كا مقصد صرف اہلحديث كے خلاف جهوٹ بولنا ہے،
يہاں تك كہ ان دو گروہوں نے اہلحديث جماعت كی دشمنی میں بہت سی احاديث كی تحريف اور ان احاديث كا كهلم كهلا بغير كسی مستند تحقيق كے انكار بهی كيا ہے،
اور بہت سے محدثين كو بهی تنقيد كا نشانہ بنايا ہے،اور ان دو گروہوں كا تعلق بهی كراچی سے ہے اور ان كی ابتداء بهی كراچی سے ہی ہوئی ہے اور یہ دو گروه دور_حاضر میں فتنے سے كم نہيں ہيں۔ ۔ ۔
📝 منقووول 📝
No comments:
Post a Comment