جو ہزرات ایسے ویڈیو بیجھتھے ہیں xxx والی زرا گھو سے سنو اخرت سدارووووو
اسلام علیکم۔۔۔
اس میسج کو سب اپنے اپنے گروپ میں فارورڈ کریں۔۔۔
آجکل چونکہ Whatsapp کا دور ھے اور تقریبا ھر آدمی واٹس ایپ استعمال کر رہاھے۔جو لوگ گروپ استعمال کر رہے ہیں انھوں نے محسوس کیا ہو گا کہ بعض لوگ گروپ میں ہر وقت xxx کے لیےکہ رھے ھوتے ھیں۔۔اور ان کے کہنے پر بعض حضرات xxxپوسٹ بھی کر دیتے ھیں۔۔
میں ان دونوں کو مخاطب کرنا چاھتا ھوں۔۔
اگر وہ دونوں مسلمان ہیں تو وہ تھوڑا غور کریں کہ وہ بظاہر اپنے نفس کی تسکین کیلیے جو برائی کر رہے وہ اصل میں ایک گناہ جاریہ ہے۔۔۔۔
پہلے بات کرتے ہیں xxx پوسٹ کرنے والے کی۔
یہ برائی پھیلانے والا تو یہ سوچتا ہو گا کہ اس نے جو پوسٹنگ کی ہے وہ تھوڑی دیر تک ہی رہے گی مگر نہیں۔۔یہ پوسٹ نہ جا نے کب تک سوشل میڈیا پر گومتی رہے گی اور لوگ اس برائی کے مرتکب ہوتے رہیں گے اور وہ ھزاروں لاکھوں گروپس تک پہنچے گی اور اسکے نامہ اعمال میں گناہوں کا اضافہ کرتی رہے گی۔۔
جو انسان کسی دوسرے کے کہنے پر یہ گندگی اور برائی پھیلا رھا ھے اسے دو منٹ کیلیے اتنا تو سوچنا چا ہیے کہ یہ کچھ پوسٹ کر کے اسے کیا مل رہا ھے گناہوں کا ایک لاتعداد سلسلہ یہ پھر کچھ اور؟؟؟؟
اب بات کرتے ہیں گروپ میںxxx کی ڈیمانڈ کرنے والے کی۔۔
وہ بھی شاید یہی سوچ رہا ہو گا کہ وہ ویڈیو یا گندی تصویر دیکھ کر اپنے نفس کی تسکین کرے گا مگر نہیں نہیں نہیں یہ تو اسکی بہت بڑی بھول ہے۔۔اسے یہ احساس ہی نہیں کے اسکی وجہ سے کتنے اور لوگ بھی اس گناہ کے مر تکب ہوتے ہیں۔۔
اج کے دور میں یہ ایک بہت بڑی برائی ہے۔ایسے بے وقوف اور جاہل لوگوں کی وجہ سے اجکل اسلامی گروپ بھی ایسی چیزوں سے محفوظ نہیں ہیں۔
اس گناہ میں ایڈمن حضرات بھی برابر کے شریک ہیں جن کے گروپس میں ایسی چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں۔۔۔۔
یہ پوسٹ اپنے سب دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔۔۔ہو سکتا ہے اس چھوٹے سے میسج کی وجہ سے کسی ایک مسلمان بھائی کی زندگی تبدیل ہو جائے۔
Plz share the all group any people life change

No comments:
Post a Comment