Social Media Pe Deen-E-Islam Ke BAre Me Jhooti Khabrein.
شکریہ فیس بک اور وٹس ایپ کا
جن کی وجہ سے میں نے بغیر نماز پڑھے،
بغیر حقوق العباد ادا کیے اور
بغیر اپنے دیگر فرائض ادا کیے،صرف پوسٹیں فارورڈ کر کے کروڑوں ثواب کما لیے۔
بغیر حقوق العباد ادا کیے اور
بغیر اپنے دیگر فرائض ادا کیے،صرف پوسٹیں فارورڈ کر کے کروڑوں ثواب کما لیے۔
ان سب کا شکریہ جنھوں نے اسلام کو ایک کلک جتنا آسان بنایا۔
اُن بلیوں، بادلوں، آلووں اور کدووں کا بھی شکریہ کہ جن پر کلمہ اور اللّہ تعالٰی کے نام معجزاتی طور پر لکّھےدکھلا کر متاثر کیا ورنہ پورا قرآن سمجھ کر پڑھ کر اور سیرت نبوی پڑھ کر متاثر ھونا پڑتا۔
اُن بلیوں، بادلوں، آلووں اور کدووں کا بھی شکریہ کہ جن پر کلمہ اور اللّہ تعالٰی کے نام معجزاتی طور پر لکّھےدکھلا کر متاثر کیا ورنہ پورا قرآن سمجھ کر پڑھ کر اور سیرت نبوی پڑھ کر متاثر ھونا پڑتا۔
بس اب میرے مرنے کی دیر ھے، فیس بک اور وٹس ایپ نے جنّت میں میرے لیے حوروں کا، دودھ کی نہروں کا اور بڑے بڑے شاندار محلوں کا انتظام کر رکھا ھوگا؛
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
عجیب رواج نکلا ہے
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
عجیب رواج نکلا ہے
یہ پیغام 9 لوگوں تک بھیجں تو دلی مراد پوری ہوگی
یہ پیغام 9 لوگوں تک بھیجں تو دلی مراد پوری ہوگی
یہ پیغام 10 لوگوں کو سینڈ کریں ورنہ 10 سال کے لئے کوئی بری قسمت ہو گئی
یہ پیغام 10 لوگوں کو سینڈ کریں ورنہ 10 سال کے لئے کوئی بری قسمت ہو گئی
❓
کیا اب قسمت کا فیصلہ موبائل کرینگے۔۔۔؟
کیا اب قسمت کا فیصلہ موبائل کرینگے۔۔۔؟
5 دنوں میں
خوشخبری ملے گی ،
جنت ملے گی وغیرہ۔
خوشخبری ملے گی ،
جنت ملے گی وغیرہ۔
❓
کیا ہم اپنے دین کو اتنا ہی جانتے ہیں کہ بٹن پریس کرنے سے
جنت مل جائے ،بری قسمت ہو جائے تو پھر
نماز
روزہ
روزہ
حج
حج
زکواة
زکواة
جہاد
جہاد
اور دیگر اعمال
کس کام کے..؟
❓
کیا پیغامات سینڈ کرنے سے مراد پوری ہو گی ؟
تو
الله جلال جلالہ
کے سامنے ھاتھ پھیلانا کس کام کا۔
کیا پیغامات سینڈ کرنے سے مراد پوری ہو گی ؟
تو
الله جلال جلالہ
کے سامنے ھاتھ پھیلانا کس کام کا۔
❌
ایسے
پیغامات آئے تو فوری
❌Delete❌
کریں
پلیز یہ پیغام
زیادہ سے زیادہ
لوگوں تک پہنچائیں
تاکہ یہ فتنہ ختم ہو
ایسے
پیغامات آئے تو فوری
❌Delete❌
کریں
پلیز یہ پیغام
زیادہ سے زیادہ
لوگوں تک پہنچائیں
تاکہ یہ فتنہ ختم ہو
WhatsApp users
ان پانچ باتوں کا خیال رکھیں
1⃣ کسی اسلامی مہینے کی مبارکباد دینے سے جنت واجب نہیں ہوتی❌
1⃣ کسی اسلامی مہینے کی مبارکباد دینے سے جنت واجب نہیں ہوتی❌
2⃣ خوشخبری اللہ تعالی دیتا ہے دس لوگوں کو send کرنے سے نہیں ملتی❌
3⃣ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم دے کر msg forward کرنے کو کہنا حرام ہے
4⃣ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم, بی بی زینب اور بی بی فاطمہ کے خواب میں آنے والے msg forward نہ کریں❌
5⃣ کوئی بھی قرآنی آیات یا حدیث پاک یا کسی صحابی کا قول confirm کئے بغیر forward نہ کریں❌
⬅ شیئر کریں تاکہ لوگوں کی اصلاح ہو جائے➡
No comments:
Post a Comment