Surah Al Fatiha ke bagair Hmari Namaj Kaisi Hai?
सुरह फातीहा के बगैर हमारी नमाज कैसी है?
سورہ فاتحہ کے بغیر ہماری نماز کیسی ہے؟
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر
🔖 *03 جمادی الثانی 1441ھ* 💎
🔖 *29 جنوری 2020ء* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
*سورہ فاتحہ کے بغیر نماز؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ نماز ناقص و ناتمام ہے ، ابوالسائب کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے ابوہریرہ! کبھی میں امام کے پیچھے ہوتا ہوں ( تو کیا پھر بھی سورۃ فاتحہ پڑھوں ) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے میرا بازو دبایا اور کہا: اے فارسی! اسے اپنے دل میں پڑھ لیا کر ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -838»
No comments:
Post a Comment