kya Dua Se Taqdeer Badal Jati Hai?
Dua Karne Ka Behtareen Tarika kaun Sa Hai?
Dua Kaise Ki Jani Chahiye take Qabool Ho?
Qismat to Allah hi behtar Janta hai mager Dua Karna to hmare Hath me hai.
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ہم سب کو دعا کیسے کرنی چاہیے؟
کیا دعا کرنے اسے تقدیر بدل جاتی ہے؟
دُعا مانگنے کا بہترین طریقہ۔
"نصیب" بیشک "اللہ"کے ہاتھ میں ہے مگر "دعاؤں "کا اختیار اُس نے ہمیں دیا ہے اور "دعائیں" ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں
ُاے الله پاک میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں تو مجھے اپنی محبت عطا کر اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے
اے میرے رب سلامتی ہو ان دوستوں پر اور ان پیاروں پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آ جاتے ہیں اور مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں الله پاک ان کی حفاظت فرما اُن کو اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔
آمین یا رب العالمین
No comments:
Post a Comment