Subah Aur Sham kaunsi Dua Padhi Jani Chahiye?
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🔖 *29 جمادی الاول 1441ھ* 💎
🔖 *25 جنوری 2020ء* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
صبح و شام کیا دعا پڑھے؟
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان یا کوئی آدمی یا کوئی بندہ ( یہ راوی کا شک ہے کہ کون سا کلمہ ارشاد فرمایا ) صبح و شام یہ کہتا ہے: «رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا» ہم اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے سے راضی و خوش ہیں ) تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق بن گیا کہ وہ قیامت کے دن اسے خوش کرے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3870»
No comments:
Post a Comment