یہ مراقبے، یہ مکاشفے، یہ مجاہدے، یہ مجادلے
تری منزلیں ہیں یہ واقعی؟ یامجھے شعورِ سفر نہیں
💜💙💚💛💔💗💖💟💓💝💟💓💜💚💙💖💓
کس درجہ دل شکن تھے محبت کے حادثے
ھم ذندگی میں پھر کوئی ارماں نہ کر سکے
💖💜💚💙💝💚💚💜💜💓💖💙💔💛💝💝💖💔💔💗
ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑــــﺎﺕ ﮬــــــﮯ ﮐﮧ، ﻭﮦ ﻧــﺒﮭﺎ ﻧﮧ ﺳــــﮑﺎ....
ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﮐﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ، ﻭﮦ ﻭﻋﺪﮮ ﻏﻀﺐ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ....!!!
💜💗💖💖💙💝💝💓💗💖💖💙💟💖💗💖
بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بُھلا دینا.؟---؟---؟
کہ جب وہ جزب ہو جائے رگوں مِیں خُون کی ماند،'،'،'!!!
💖💟💙💜💗💙💜💔💛💚💗💙💙💜💗❤💗💟💙💙💝💙💟💜💜
دل لگی تھی اسے ہم سے محبت کب تھی
محفل غیر سے ستم گر کو فرصت کب تھی
ہم تھے محبت میں لٹ جانے کے قائل
ہماری خاطر کسی کو چھوڑنے کی اس میں ہمت کب تھی
وہ تو وقت گزرنے کے لیے کرتا تھا پیار کی باتیں
ورنہ میری خاطر اس کے دل میں چاہت کب تھی
بہت روکا پھر بھی نکل آئے کمبخت آنْسُو
ورنہ بزم یار میں آنسو بہانے کی اِجازَت کب تھی!!!
💟💙💝💚💙💝💝❤💟💝💖💓💛💖💟💚💚💟💝💝❤💟
اخلاص دل سے چاہیے سجدہ نماز میں
بے فائدہ ہے ورنہ یوں وقت کھویئے ۔
💟💚💚💛💝💚💖💟💜💜💔❤💚💚💓❤💚💝💟💝💟
عشق کرتے ہیں اس پری روسے
میرؔ صاحب بھی کیادیوانے ہیں۔
💟💚💚💜💚❤💓💟💝💛💙💙💗💟💚❤
مجھـــے عِـــشق کے_ دھـــاگوں میں پـــــرو کر اس نے...
ســاری مـــحفل کو دکھــایا_بہتــــــ پُر زور تماشــــہ........
💜💚💚💛💟💙💖💓💔💟💜💝💔💔❤💟💛💟❤💚💚
اپنے بیگانے سے اب مجھ کو شکایت نہ رہی
دشمنی کر کے مرے دوست نے مارا مجھ کو
💚💟💟💜💜💖💗💜💜💟💛💛💜💚❤💟💝💖💙💗💖
وہ جس نے ہیر رانجھا کی جان لی تھی۔۔۔!!!
مرض ہمیں بھی وہی ہے صاحب۔۔۔!!!!
عشق...
*🌷💗💙💝❤💝💙💟💗💝💗💙❤💗💝❤*
وہ باکمال بھی ھے اور خوبصورت بھی
میں اس سے عشق نا کرتا تو اور کیا کرتا♥
*💖💙💙❤💙💝❤💙💙💟💗💙💙💝💝❤❤💖💜💜💛
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ
بنا کے رکھنا کمال یہ ہے !
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا !
جَلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں
سب تعلق زمانے والے !
سو ایسے ویسوں سے بھی !
تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ !
وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو
چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے !
خیال اپنا ..... مزاج اپنا ...!
پسند اپنی........کمال کیا ہے؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا...!
بنا کے رکھنا کمال یہ ہے...!
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر
اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر ...!
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی...!
جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر
بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ...!
سجا کے رکھنا کمال یہ ہے...!
ہزار طاقت ہو سو دلیلیں ہوں
پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت دعا کی خوشبو
بسا کے رکھنا ، کمال یہ ہے...!
💜💖💝💜❤💗💛💟💜💜💝💟💚💔💓💝❤💖💖💖💝❤💝💗
مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم،
خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم،
اللہ رے وہ شدت جذبات کا عالم،
کچھ کہہ کے وہ بھولی ہوئی ہر بات کا عالم،
عارض سے ڈھلکتے ہوئے شبنم کے وہ قطرے،
آنکھوں سے جھلکتا ہوا برسات کا عالم،
وہ نظروں ہی نظروں میں سوالات کی دنیا،
وہ آنکھوں ہی آنکھوں میں جوابات کا عالم،
*جگر مراد آبادی*
💝❤💖💔💝💖💙💜💝💟💜💜💛💝❤💔❤💔💖💖💟💗💝❤
محبّت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔ یہ عطا ہے...!
یہ نصیب ہے بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے۔...!
زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہےـ...!!!
واصف على واصف
❤💗💗💔💟💖💜💓💚💜❤💗💔💜💓💖💝💗💗
No comments:
Post a Comment