جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ.... پریشان الگ ......سُنسان الگ ....بیان الگ
🌿🌿🌿🌼🌼🌻🌲🌲🎵❤💟💟💔💟🌲💗💗💝💜💜💜
ہماری چند تصویریں___کہیں محفوظ کر لینا
مستقبل میں سوال اٹھے گا ، آخر وہ تھا کیسا۔؟؟
💜💗💗💔💗🌿🌿🌿🌿🌲💙🌼🌼💗💜💔💗💔💗💔💓💝💗💙🎵🎵💜
®...ضمیر بیچنے والوں نے خوب کام کیا،،،،،،
"جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا___"
💜💔💔💗💙💓🌿💟💟❤🌼🌿🌿❤💖💛💚💚
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ .......................
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا ..!
💚💖💖❤🌿🌼🌼💟💓💗💗💛💖💜💔🎵💙💓🌿🌿
فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں اور بھی بڑھ گئیں۔۔۔۔
پھر اُس نے وہ بھی سُنا جو ہم نے کہا ہی نہیں۔۔۔۔
🌿💙💙💜💖💖💝💝💚💚💛💟💟🌲🌻🌻💔🌿💖💖
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی...!!!
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا
💖💔💟💖💔💛💛💛💚💜💜🎵🎵🌼❤💗💗💜💛💛🌿💛🌻
کہتے ہیں لوگ تجھ کو مسیحا مگر یہاں...
اک شخص مرگیا ہے تجھے دیکھنے کے بع💛🌿🌿❤❤💛💗🌼🌼🌼💔🌻💛🌿❤❤💔😀💝😀💔
اے عشق ادھر آ تجھے عشق سکھاؤں
در یار میں بٹھا کر تجھے بیعت کراؤں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آکر
عین شین سے آگے تیرے قل میں سماؤں
اے عشق تیرا عشق ہوں آ سنگ تو میرے
سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں
تو جھوم اٹھے دیکھ کر دیوانگی میری
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص دکھاؤں
💔🌻🌻🌿💝❤❤💖💖🌼🌼💟💟💚💚🌲💓💓💝❤❤🌿
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے....
🌿❤💟💟🌼💖💖💝🌲🌲🌼🎵💙🌿🌻💟💟🌿🌿❤💖
پانی میں عکس دیکھ کر خوش ہو رہا تھا میں
پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا!!!
💖💙❤💟💓🌻🌻🌼💝💓💚💔🌼💗💜💜❤💝💙🌿💖🌿🌻🌻
*مر کے کیا الظام دیں گئیں کسی کو*
*یہاں ستانے والے بھی اپنے ہیں اور دفنانے والے بھی اپنے ہیں*
🌿💖💖💜❤❤🌻🌿💝🌼💔💔🌼💔💓💓💖💜❤💙💝💝💗🌿💖🌿💜💖
*عمر بیت گئ پر ایک ذرا سی بات سمجھ نہ آئی*
*ہو جائے جن سے محبت وہ لوگ قدر کیوں نہیں کرتے*
💖💜🌿❤❤💙🌿💗💝💝💓💔💟💟💚🌲💜🌿🌼💙💙💗💖💜💝💝💖
میں چاہتا ہوں کہ کسی دن ہم چائے کی میز پر اکھٹے بیٹھیں اور میں تمهارا ہاتھ تھام کے کہوں کہ...
امرحہ کا عالیہان
حیا کا جہان
امامہ کا سالار
زمر کا فارس
لیزا کا سکندر
محمل کا ہمایوں
ایمان کا حماد
علیزا کا عمر
خرد کا اشعر
ملیحہ کا وجدان
امید کا ایمان
فلک کا سلیمان
روشنی کا عالم شاہ
تالیہ کا وان فاتح
لیلی' کا مجنوں
ہیر کا رانجها
سسی کا پنوں
اور شیریں کا فرہاد
میں تمہارے لئیے یہ سب نہیں بن سکتا اور نا ہی بننا چاہتا ہوں کیوں کہ یہ سب افسانوی کردار ہیں اور میں حقیقت ،
اس لئیے میں صرف تمہارے لئیے
تمہارا اپنا بننا چاہتا ہوں جس کی تمنا صرف تُم کرو نہ کہ افسانوی کردار جس کی تمنا ہر لڑکی کرتی ہے.
💖💜💟🌼💜💙🌲💓💝💟💙💝💟🌼💝💜💙💜💓💛💛💚💟🌼💜🌼🌼💝💜💓💛💛💚🌼💜
*اجنبی خواہشیں سینے میں دبا بھی نہ سکوں*
*ایسے ضدی ہیں پرندے کہ اڑا بھی نہ سکوں*
*پھونک ڈالوں گا کسی روز میں دل کی دنیا*
*یہ ترا خط تو نہیں ہے کہ جلا بھی نہ سکوں*
*مری غیرت بھی کوئی شے ہے کہ محفل میں مجھے*
*اس نے اس طرح بلایا ہے کہ جا بھی نہ سکوں*
*پھل تو سب میرے درختوں کے پکے ہیں لیکن*
*اتنی کمزور ہیں شاخیں کہ ہلا بھی نہ سکوں*
*اک نہ اک روز کہیں ڈھونڈ ہی لوں گا تجھ کو*
*ٹھوکریں زہر نہیں ہیں کہ میں کھا بھی نہ سکوں*
✍ *راحتؔ اندوری*
💜🌼💟💝💝💜💚💝💝💙💖💗💔💔🌼💛💟🌼💚💓💓💚💚💛💝
راحتؔ اندوری
*تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے*
*دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے*
*آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر*
*لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے*
*ایک چنگاری نظر آئی تھی بستی میں اسے*
*وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے*
*آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نے*
*چند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے*
*میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی*
*تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے*
*منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے*
*چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے*
✍ راحتؔ اندوری
💝💚💚💟💟💓💟💛💚💟💗💜💜🌿💜💜💔💔💛💓💟💓💓💟🌻🌻💝💟💖💙💜
No comments:
Post a Comment