اللہ اکبر !!! امریکا میں حجاب اور نقاب کی دعوت۔ اللہ ہمارے دین کے داعیہ بہن اور بھائیوں کو مزید ہمت دے۔
**********************************
Surat An-Nisā' (The Women) - سورة النساء
4:1
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا
Sahih International O mankind, fear your Lord, who created you from one soul and created from it its mate and dispersed from both of them many men and women. And fear Allah , through whom you ask one another, and the wombs. Indeed Allah is ever, over you, an Observer.
Urdu
اے لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو، جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کی بیوی کو پیدا کرکے ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں، اس اللہ سے ڈرو جس کے نام پر ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رشتے ناطے توڑنے سے بھی بچو بے شک اللہ تعالیٰ تم پر نگہبان ہے
***********
سورة آل عمران3:19
بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے، اور اہل کتاب نے اپنے پاس علم آجانے کے بعد آپس کی سرکشی
اور حسد کی بنا پر ہی اختلاف کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کی آیتوں کے ساتھ جو بھی کفر کرے اللہ تعالیٰ اس کا جلد حساب
لینے واﻻ ہے
***********
سورة النور 24:31
مسلمان عورتوں سے کہو کہ وه بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عصمت میں فرق نہ آنے دیں اور اپنی زینت کو
ظاہر نہ کریں، سوائے اس کے جو ظاہر ہے اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رہیں، اور اپنی آرائش کو کسی
کے سامنے ظاہر نہ کریں، سوائے اپنے خاوندوں کے یا اپنے والد کے یا اپنے خسر کے یا اپنے لڑکوں کے یا اپنے
خاوند کے لڑکوں کے یا اپنے بھائیوں کے یا اپنے بھتیجوں کے یا اپنے بھانجوں کے یا اپنے میل جول کی عورتوں
کے یا غلاموں کے یا ایسے نوکر چاکر مردوں کے جو شہوت والے نہ ہوں یا ایسے بچوں کے جو عورتوں کے پردے
کی باتوں سے مطلع نہیں۔ اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں کہ ان کی پوشیده زینت معلوم ہوجائے،
اے مسلمانو! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ
*************
آپ کو کیسا محسوس ہوا؟
میں پہلی بار یہ پہن رہی ہوں اور میرے لئے یہ چیز نئی ہے
اور یہ پر سکون لباس ہے
اور یہ بہت خوبصورت لباس ہے
کیا آپ عورتوں سے کہنا چاہیں گی کہ یہ پہنیں
جی، اگر میں اسلام میں داخل ہو جاوں تو
کچھ دیر کے بعد اسلام کی دعوت قبول کی
کیا آپ مسلمان ہونے کیلئے تیار ہیں؟
جی
اب ہم شھادت کہیں گے جس سے آپ اسلام میں داخل ہو جاو گی
ہم پہلے انگلش زبان میں کہیں گے
اور پھر وہی چیز عربی میں کہیں گے
ٹھیک ہے
کیا تم اسلام قبول کرنے پر مجبور ہو یا تمہیں کسی نے مجبور کیا ہے؟
نہیں
یعنی آپ اسلام میں اپنی مرضی سے داخل ہو رہیں ہیں؟
جی
اب ہم یہ کہتے ہیں:
میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتی ہوں کہ محمدﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں
اور عیسی علیہ السلام اللہ کے رسول ہیں
ایمان لانے والوں کا کارساز اللہ تعالیٰ خود ہے، وه انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لے جاتا ہے
اللہ اکبر
**********
سورة البقرة 2:257
ایمان لانے والوں کا کارساز اللہ تعالیٰ خود ہے، وه انہیں اندھیروں سے روشنی کی
طرف نکال لے جاتا ہے
**********
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اللہ تمام مسلمان عورتوں
کو حجاب پہننے کی توفیق دے۔ آمین

No comments:
Post a Comment