🌷 *من هم خيرُ الناس؟*
*لوگوں میں سب سےبہترکون ہیں؟ (11 احادیث)*
*_Who are the best people(11 Ahadiths)_*
🍀 قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
🌱( *خيركم من تعلم القرآن وعلمه* )
*(1) تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور سکھایا۔*
*(1) The best of you are those who learn the QURAN and teach it.*
📙صحيح البخاری:5027
🌱 ( *خياركم أحاسنكم أخلاقا* )
*(2) تم میں بہتر وہ ہیں جن کے اخلاق تم میں سب سے بہتر ہیں۔*
*(2)The best among you are the best in CHARACTER (having good MANNERS)*
📙 صحيح البخاری:6035
🌱( *خيركم أحسنكم قضاء* )
أي عند رد القرض.
*(3) تم میں بہتر وہ ہیں جو اچھی طرح قرض ادا کریں۔*
*(3) The best among you are those who are best in paying off their DEBTS*
📙 صحيح البخاری::2305
🌱 ( *خيركم من يُرجى خيره ويُؤمٓن شره* )
*(4) تم میں بہتر وہ ہیں جن سے خیر کی امید کی جائے اور ان کے شر سے امان ہو(محفوظ رہو)۔*
*(4) The best of you is he from whom "GOOD" is anticipated and "SAFETY from his EVIL is assured"*
📙 صحيح الترمذی:2263
🌱 ( *خيركم خيركم لأهله* )
*(5) تم میں بہتر وہ ہیں جو اپنے گھر والوں کے لئے اچھے ہیں۔*
*(5) The best of you are those who are best to their FAMILIES*
📙صحيح ابن حبان:4177
🌱 ( *خيركم من أطعم الطعام وردَّ السلام* )
*(6) تم میں بہتر وہ ہیں جو کھانا کھلاتے ہیں اور سلام کا جواب دیتے ہیں۔*
*(6)The best of you are those who "FEED" others and "RETURN GREETINGS*
📙 صحيح الجامع:3318
🌱 ( *خياركم ألينُكم مناكب في الصلاة* )
أي: يفسح لمن يدخل الصف في الصلاة .
*(7) تم میں بہتر وہ ہیں جو نماز میں کندھے نرم رکھیں یعنی: جو نماز کے دوران صف میں داخل ہو اس کو جگہ دیں۔*
*(7) The best of you are those with the softest SHOULDERS (ie. who ever tries to enter in a "row of salah" give him a place)*
📙 الترغيب والترهيب:234/1
🌱 ( *خير الناس من طال عمره وحسن عمله* )
*(8) تم میں بہتر وہ ہے جس کی عمر لمبی ہو اور اس کا عمل نیک ہو۔*
*(8) The best of you are those with the "longest lives" and most excellent CHARACTER*
📙 صحيح الجامع:3297
🌱 ( *خير الناس أنفعهم للناس* )
*(9) لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ دینے والے ہیں*
*(9) The best of people are those that bring most BENEFIT to the rest of mankind*
📙صحيح الجامع:3289 (دارالقطنی-حسن)
🌱 ( *خيرالأصحاب عند الله خيركم لصاحبه، وخير الجيران عند الله خيركم لجاره* )
*(10) اللہ کے ہاں سب سے بہتر ساتھی وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لئے بہترین ہے اور اللہ کے ہاں سب سے بہتر ہمسایہ وہ ہے جو اپنے ہمسائے کے لئے بہترین ہے۔*
*(10) The best of companions in the sight of ALLAH are those who are best to their COMPANION and the best of neighbours in the sight of ALLAH are those that are best to their NEIGHBOUR*
📙صحيح الأدب المفرد/84 (ترمذی صحیح)
🌱 ( *خير النَّاس ذوالقلب المَخْمُوم واللِّسان الصَّادق* ) قالوا : صدوق اللسان نعرفه ، فما مخموم القلب ؟ قال :
( *هو النقي، التقي، لا إثم عليه، ولا بغي، ولا غل، ولا حسد* ) .
*(11) لوگوں میں سب سے بہتر مخموم دل والے اور سچی زبان والے ہیں*
صحابہ نے کہا : *سچی زبان تو ہم جانتے ہیں مخموم دل سے کیا مراد ہے؟*
فرمایا: *وہ (دل) جو صاف ، بچنے والا ، جس پر کوئی گناہ نہ ہو ، باغی نہ ہو ، نہ اس میں دھوکہ ہو اور نہ حسد۔*
*(11)
📙صحيح الجامع:3291
*جعلني الله وإياكم منهم*
*اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو ایسے لوگوں میں سے بنا دے۔آمین*
No comments:
Post a Comment