مادیت پرست ذہنیت / مَٹیریئلِسٹِک مائنڈ سیٹ !!
*تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے۔
یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو۔*
یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو۔*
(سورۃ التکاثر)
مَٹیریئلِسٹِک مائنڈ سیٹ۔۔
پیسہ، پیسہ، پیسہ۔۔
پیسہ، پیسہ، پیسہ۔۔
Passion, glamour.. this and that..
I should have this.. I should have that !!!
I should have this.. I should have that !!!
غلط مائنڈ سیٹ کی وجہ سے پوری ویلیوذ غلط ہو گئیں۔ پورا بِیہیویَر چینج ہو گیا، پوری آئیڈینٹَٹی چینج ہو گئی۔ اتنا رونگ مائنڈ سیٹ۔ اس چیز نے اتنا نقصان کیا، اتنا نقصان کیا ، اتنا نقصان کیا یقین کریں، اب بُت پرستی ختم ہو گئی ہے، اب مادیت پرستی شروع ہو گئی ہے۔۔ پیسے کی پوجا۔۔
ہم لوگ اتنے مادیت پرست ہو گئے ہیں،شادی کرتے وقت کبھی یہ نہیں دیکھتے کہ بچہ نماز پڑھتا ہے؟ یہ کیسا انسان ہے؟ اسکی ویلیوذ کیا ہیں؟ اسکی سوچ کیا ہے؟
صرف یہ دیکھتے ہیں اسکی جاب کیسی ہے، صرف یہ دیکھتے کتنے پیسے کماتا ہے۔۔
عورت سے شادی کرتے ہیں صرف یہ دیکھتے ہیں اسکا رنگ کیا ہے، صرف یہ دیکھتے ہیں اسکا قد کیسا ہے۔۔

آپکو پتا ہے اس غلط مائنڈ سیٹ نے کتنا بیڑا غرق کیا ہے؟ میں آپکو بتا نہیں سکتا اس وقت نوجوان نسل کیا کر رہی ہے۔۔
آپکو بہتر پتا ہے۔
آپکو بہتر پتا ہے۔
لِٹرَلی جہنم کے دہانے پہ کھڑے ہوئے ہیں، زِنا کر رہے ہیں !!!!!!!!!!!!!
صرف اور صرف اس غلط مائنڈ سیٹ کی وجہ سے کہ والدین کہتے ہیں کہ نہیں اسکی ابھی ایج (عمر) نہیں ہوئی۔۔ نہیں جب تک یہ کوکاکولا کا مینیجر نہیں بن جاتا اسکی شادی نہیں کرنی۔۔ نہیں جب تک یہ ویل سیٹَلڈ نہیں ہو جاتا ہم نے اسکی شادی نہیں کرنی۔
آپکو کیااا پتا وہ کیا کر رہے ہیں۔۔
آپکو پتا ہے؟؟
آپکو پتا لگ جائے آپکی روح کانپ جائے کہ آپکے بچہ اور بچی کیا کر رہے ہیں !!!!
آپکو پتا ہے؟؟
آپکو پتا لگ جائے آپکی روح کانپ جائے کہ آپکے بچہ اور بچی کیا کر رہے ہیں !!!!
وہ جہنم کے دہانے پہ کھڑے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ابھی یہ جاب کرے گا۔
آپکے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے اور آپ پیسے کمانے میں لگے ہوئے ہیں۔
آپکو سمجھ نہیں لگ رہی؟؟؟
آپکے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے اور آپ پیسے کمانے میں لگے ہوئے ہیں۔
آپکو سمجھ نہیں لگ رہی؟؟؟
[اسی کے ساتھ نوجوان نسل کے لیے بھی نصیحت:
آپ میں سے کچھ کے معاملے میں والدین اس لیے بھی شادیاں نہیں کرتے کہ آپ پیمپَرڈ ہیں۔ آپ نے کبھی اپنی بیڈ شِیٹ ٹھیک نہیں کی تو آپ نے بیوی کو کیا سنبھالنا ہے۔ آپ نے تو کبھی کوٹ اتار کے الماری میں نہیں رکھا،آپکی شادی انھوں نے کیا کرنی،اس لیے نہیں کرتے۔ یہ بھی سمجھیں۔۔ اپنی غلطی بھی سمجھیں۔ تھوڑا زمہ داری کا مظاہرہ بھی تو کریں نا۔۔]

غلط مائنڈ سیٹ کی وجہ سے رشتے لیٹ ہو رہے ہیں۔ زِنا کر رہے ہیں لوگ۔۔
ہماری مسلم بہنیں بیٹھی ہوئی ہیں۔۔ تیس تیس سال کی عمر۔۔
کیونکہ مسلم بھائیوں کی سوچ ٹھیک نہیں ہے۔۔ وہ خوبصورت نہیں ہے ، وہ ایسی نہیں ہے۔۔
اسکی ایج (عمر) ایسی ہے۔۔ وہ طلاق یافتہ ہے۔۔
ہماری مسلم بہنیں بیٹھی ہوئی ہیں۔۔ تیس تیس سال کی عمر۔۔
کیونکہ مسلم بھائیوں کی سوچ ٹھیک نہیں ہے۔۔ وہ خوبصورت نہیں ہے ، وہ ایسی نہیں ہے۔۔
اسکی ایج (عمر) ایسی ہے۔۔ وہ طلاق یافتہ ہے۔۔
کتنی طلاق یافتہ بہنیں بیٹھی ہوئی ہیں گھر میں۔۔ زِنا کر رہی ہیں۔۔ ناجائز رشتے بنا رہی ہیں۔۔
کیااا کریں وہ ہ ہ ہ !!!!!!!!!
کیاااا کیا آپ نے اُن کے ساتھ !!!!!!
کیااا کریں وہ ہ ہ ہ !!!!!!!!!
کیاااا کیا آپ نے اُن کے ساتھ !!!!!!
اُنھیں ان سکولوں میں ڈال دیا جو کو-ایجوکیشَن ہیں۔۔ اُن یونیورسٹیوں میں ڈال دیا جو کو ایجوکیشن ہیں۔۔
گھر میں وہ ڈرامے دیکھ رہے ہیں، گند دیکھ رہے ہیں۔۔
لیپ ٹاپ اُنھیں پکڑا دیا،وائی فائی دے دیا۔۔
سا
سکائپ پہ وہ کیا کیا کر رہے ہیں، واٹس ایپ پہ وہ کیا کیا کر رہے ہیں۔۔
گھر میں وہ ڈرامے دیکھ رہے ہیں، گند دیکھ رہے ہیں۔۔
لیپ ٹاپ اُنھیں پکڑا دیا،وائی فائی دے دیا۔۔
سا
سکائپ پہ وہ کیا کیا کر رہے ہیں، واٹس ایپ پہ وہ کیا کیا کر رہے ہیں۔۔
تو کریں کیا؟؟؟؟
آپ نے کیا کیا انکے ساتھ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
آپ نے کیا کیا انکے ساتھ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!
تو اب چونکہ یہ آپ نے کر دیا ہے تو اب انکا کوئی انتظام بھی تو کریں نا۔۔
یا پھر شکایت نہ کریں کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں۔۔
وہ راتوں کو کیوں جاگ رہے ہیں۔۔
وہ راتوں کو پتا نہیں کیا کیا کرتے ہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے !!
یا پھر شکایت نہ کریں کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں۔۔
وہ راتوں کو کیوں جاگ رہے ہیں۔۔
وہ راتوں کو پتا نہیں کیا کیا کرتے ہیں آپ سوچ بھی نہیں سکتے !!
اب تو چھوٹی سی ڈیوائس آ گئی ہے نا (موبائل)۔۔
پہلے تو پتا لگ جاتا تھا کمپیوٹر پہ بیٹھے ہوئے ہیں۔۔ لیپ ٹاپ پہ بیٹھے ہوئے ہیں۔۔
پہلے تو پتا لگ جاتا تھا کمپیوٹر پہ بیٹھے ہوئے ہیں۔۔ لیپ ٹاپ پہ بیٹھے ہوئے ہیں۔۔
اب بس اللہ ہی حافظ ہے !!!
خدا کے لیے!!
اسی غلط مائنڈ سیٹ کی وجہ سے خاندان اُجڑتے ہیں۔۔
بڑوں کی لڑائی۔۔
انا (ایگو) کی وجہ سے۔۔
مادیت پرستی، میٹیریئلِزَم کی وجہ سے۔
کیا قصور ہے اُس بچی کا جسکو آپ نے گھر میں بٹھا لیا۔۔
اللہ کو جواب نہیں دینا آپ لوگوں نے؟؟

محض اپنی انا اور غلط مائنڈ سیٹ کی وجہ سے۔۔ آپ نے جو ہے وہ اناکونڈا اناکونڈا بٹھایا ہوا ہے اوپر، اور اس اناکونڈا کو آپ مٹانے کا نام نہیں لے رہے ،اور اُسکی وجہ سے رشتے ٹوٹ رہے ہیں۔۔ آسکی وجہ سے زندگیاں برباد ہو رہی ہیں۔۔
______________________________________________
No comments:
Post a Comment