, ___________________💠💐💠
اب تمھیں مجھ سے بچھڑنےکابہانہ چاہیے
میرے ہمدم یوں نا کسی کو ستانا چاہیے
مار ڈالو قتل کردو خاک میں ڈالو مجھے
بن تیرے نہی مجھے اب یہ زمانہ چاہیے
خاک ہوکر بھی مجھے چین نہیں آئیگا
چین پانے کو تیری نگاہ کا نشانہ چاہیے
واردوں خودکو بھی تیرےصدقے جان جاں
تم ہی بولو اور کیسا تم کو دیوانہ چاہیے
ساتھ دیدو میرا چاہے دل پہ پتھر ہی پڑیں
مجھکو میری زندگی میں یہ فسانہ چاہیے
خود مجھےتم سونپ دوخودکومیرےہمنشیں
زنگی میں پیار کا جو موسم سہانہ چاہیے.....!!!
____________________💐💠💐
No comments:
Post a Comment