find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Bachhe Ko TV se Door kaise Rakhe. (Bachhe Aur TV)*

👩‍👧💞👩‍👦📺👩‍👧💞👩‍👦

*بچے اور ٹی وی*

➖➖➖🌴➖➖➖

*بچوں کو ٹی وی سے دور کیسے کریں*

⁉⁉📺⁉⁉

🏡 جو چیز آپ بچے کے اندر پیدا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ *اسکو خود میں پیدا کریں*
جس چیز سے بچوں کو بچانا چاہتے ہیں۔۔۔۔ *اس سے خود بچیں*

🏡 *سب سے پہلے آپکو اپنا ٹی وی ختم یا کم کرنا ہے۔۔۔*
*اپنا موبائل یوز ضرورت تک محدود کرنا ہے۔۔۔*
*ان کے سامنے استعمال کرنے سے بچنا ہے*

            _یاد رکھیں_

*والدین جو کام کریں وہ بچوں کیلئے اہم ہے،اور جو والدین نہ کریں وہ بچوں کیلئے غیر اہم ہے*

🏡 *بچے جب گھر میں ہوں انکو زیادہ سے زیادہ وقت دیں۔۔۔آپ کچن میں زیادہ وقت گزاریں گی تو بچوں کو کیسے گائیڈ کر پائیں گی*

🏡 *جب اکٹھے بیٹھیں یا اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھائیں تو اصول رکھیں کے نہ ٹی وی چلے گا نہ موبائل وغیرہ استعمال ہوگا*

🏡 *بچوں کو ٹی وی کے نقصانات بتائیے۔۔۔اس سے آپ کی بات کا زیادہ اثر ہوگا*۔۔۔
ان کو تفصیل سے اور دلچسپ انداز میں بتائیں۔۔۔

🏡 *ماں کا تحکمانہ رویہ۔۔۔آرڈر دینا۔۔بچوں کی تربیت نہیں کرتا بلکہ یہ منفی رویہ ہے۔۔۔*
آپکے سامنے تو بات مان لی جائے گی۔۔۔مگر وہ بات دل میں نہیں اترے گی

🏡 *بچوں کو عزت دیں وہ آپ کو عزت دیں گے۔۔۔آپکی بات کو اہمیت دیں گے*

🏡 *بچوں کو ٹی وی کے بارے میں سب بتا کر ان سے ان کی رائے لیں۔۔۔ان کو choice دیں۔۔۔*

🏡 *ٹی وی کتنی دیر چلے گا۔۔۔موبائل یا ٹیبلیٹ کتنی دیر یوز کرنے کی اجازت ہے*
_گھر میں اس کے rules مقرر کریں_
*اور اچھے انداز میں بچوں کو بتائیے*
لیکن ایک دفعہ جو ruleبن گیا۔۔اس پر خود قائم رہیئے

🏡 *ایک بہت اہم نکتہ*
_شادی سے پہلے بھی ایک عورت کو سیکھنا چاہیئے کہ ایک اچھی بیوی اور اچھی ماں بننے کیلئے کیا کرنا ہے_

🏡 _یاد رکھئے_ *بچوں کی چھوٹی عمر بہترین سنہرا موقع ہے ان کو سدھارنے۔۔بعد میں یہ کام مشکل ہی ہوتا چلا جائے گا*

🏡 *بچوں اور اپنے درمیان سے موبائل اور ٹی وی کو نکالیں*
ان سے کمیونیکیٹ کریں

👩‍👦💞👩‍👧📺👩‍👦💞👩‍👧

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS