ہـــــــــــم زمانے کے مسائل کا گِلہ بھول گئے
جب ہمیں آپ کے بخشے ہوئے غم یاد آئے..!!
خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
خشک ہونٹوں سے ہوا کرتی ہے میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں
کسی کی یاد سے تسکین_جاں ہے وابستہ__..
کسی کا ذکر چلے اور ۔۔۔۔۔۔۔ بار بار چلے__..
مجھے اس آنکھ پر رشک ہے...!!!
جو تیرے کعبہ کو چوم آئی....!!! ❤
No comments:
Post a Comment