Duniya me Har Ek Shakhs ko Khush karna kya yah Mumkin Hai?
khawahish-E-Nafs ki Pairawi karna Kaisa Gunah hai?
Hmari Zindagi Me Baz Rishte Aeise Hote hai Jise Qayem Rakhne ke liye hum har tarah Se Puri Koshish kar lete hai, Hm Unke Mutabik Chalne Lagte Yaha Tak ke hm apna wajood Tak Kho Dete hai Mager Fir Bhi Hmari in Qurbaniyon ka Unhe Ehsas Tak nahi hota aur aakhir Me wah be jan rishte Toot hi Jaya Karte hai.
क्या दुनिया में हर एक शख्स को खुश करना मुमकिन है?
ख्वाहिश नफ़्स की पैरवी करना कोई मामूली गुनाह नहीं बल्कि यह शीरक की ही एक किस्म है।
क्या हम दुनिया में अल्लाह के बजाए दुनिया वालो को खुश करने में लगे है?
जब हमें तकलीफ और परेशानी आती है तब हम अल्लाह से मदद तलब करते लेकिन हमेशा दुनिया वालो को ही खुश करने में लगे होते है, के कहीं हमारा परोसी, रिश्तेदार, दोस्त वगैरह मुझ से नाराज़ ना हो जाए, जब के यह लोग अक्सर हालात के साथ बदलते रहते है और एक दिन हम अल्लाह ही से जा मिलना है फिर अपने खुदा की ना फरमानी कर लोगो को खुश करने में लगे होते मगर यहां मामला यह होता है के एक को खुश करते है तो दूसरा नाराज़ होता है, दूसरो का भी ख्याल रखिए उन्हें खुश कीजिए मगर नबी का हुक्म पे चलते हुए ना के हुक्म की खिलाफ वर्जी करते हुए।
हाय रब्बा यहां तो अक्सर लोग हमेशा शैतान को भी खुश करने में लगे होते है और अपनी नफस की ख्वाहिश पे चलते है।
السلام عليكم
موضوع : " اصلاح نفس "
یہ جو ”نفس “ کا جال ہے نا، اس سے محفوظ رہنے کے لیے قدم قدم پر ”محنت“ کرنی پڑتی ہے،
ایک شعوری کوشش سے بہت ساری ”خواہشات“ سے دستبردار ہونا پڑتا ہے،
اپنے آپ کو ”اللہ“ کے سامنے جوابدہی کا احساس بار بار دلانا پڑتا ہے،
جیسے جسم کو روزانہ خوراک چاہیئے، بالکل اسی طرح روح کو بھی روزانہ پرورش درکار ہے،
تا کہ نفس و شیطان کو ”مات“ دی جا سکے"....
ہماری زندگی میں بعض رشتے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو قائم رکھنے کے لیے ہم ہر طرح سے پوری کوشش کر لیتے ہیں ہم خود کو ان کے مطابق ڈھال لیتے ہیں تاکہ رشتے برقرار رہ سکیں لیکن اسی کوشش میں ہم اپنا وجود ہی کھو دیتے ہیں کیونکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ان کے لیئے کچھ بھی کر لو وہ کسی صورت مطمئن نہیں ہوتے آخر کار وہ بے جان رشتے ایک دن ٹوٹ ہی جاتے ہیں اس لیئے بہتر ہے جو جتنی عزت کا مستحق ہے اسے اتنی ہی عزت دی جائے
ایسے لوگوں کے لئے اپنے وجود کو تھکانا بے معنی اور لاحاصل ہوتا ہے!!
خواہش نفس کی پیروی کرنا کوئی معمولی گناہ نہیں ھے بلکہ یہ شرک کی ہی ایک قسم ھے
اس بات کو یوں سمجھیں......کہ ہم نماز کیوں پڑھتے ہیں ؟
ہم روزہ کیوں رکھتے ہیں ؟
اسلئے کیونکہ ہم نے......دل سے اللہ کو اپنا حقیقی مالک اور معبود تسلیم کیا ھے اور یہ.......اسکا حکم ھے اسلئے ہم مانتے ہیں
.....لیکن......جب اللہ کے حکم کے مقابلے میں ہمارا نفس کہتا ھے کہ ابھی دل نہیں چاہ رہا اور ہم اسکی بات مان کر اللہ کے حکم کو چھوڑ دیتے ہیں تو.......دراصل......اس وقت ہم نے اپنے نفس کو اپنا معبود بنا لیا ہوتا ھے......
اور اسکی بات ماننا ہمارے لئے......اللہ کے حکم سے بھی بڑھ کر ہوجاتا ھے.......اسی کو حالت شرک کہتے ہیں
#دل_کی_آواز
Dil Ki Aawaj
No comments:
Post a Comment