Coronavirus Se Bachne ke liye Allah Se kis Tarah dua Kare?
کرونا وائرس سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل دعائیں کرتے رہیں :
نمبر١ :
صبح شام تين تين مرتبہ یہ پڑھیں، کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی.
« ﺑﺴﻢ اﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﻻ ﻳﻀﺮ ﻣﻊ اﺳﻤﻪ ﺷﻲء ﻓﻲ اﻷﺭﺽ ﻭﻻ ﻓﻲ اﻟﺴﻤﺎء، ﻭﻫﻮ اﻟﺴﻤﻴﻊ اﻟﻌﻠﻴﻢ»
[ سنن الترمذی : 3388] صحيح.
نمبر٢ :
«اﻟﻠﻬﻢ ﺇﻧﻲ ﺃﻋﻮﺫ ﺑﻚ ﻣﻦ اﻟﺒﺮﺹ، ﻭاﻟﺠﻨﻮﻥ، ﻭاﻟﺠﺬاﻡ، ﻭﻣﻦ ﺳﻴﺊ اﻷﺳﻘﺎﻡ»
[ ابو داود : 1554] ﺻﺤﻴﺢ.
نمبر٣:
جب مرض (وائرس) والے کو دیکھو تو یہ دعا پڑھیں.
«اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﻋﺎﻓﺎﻧﻲ ﻣﻤﺎ اﺑﺘﻼﻙ ﺑﻪ، ﻭﻓﻀﻠﻨﻲ ﻋﻠﻰ ﻛﺜﻴﺮ ﻣﻤﻦ ﺧﻠﻖ ﺗﻔﻀﻴﻼ»
[ سنن ترمذی : 3431] حسن.
اللہ کریم ہمیں ہر طرح کے عذاب سے محفوظ فرمائے اور دین اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین ثم آمین.
منقول
No comments:
Post a Comment