Maa-Baap Ka Apne Aulaad Pe Shakhti Aur NArmi
باپ ایک کتاب ھے جس پرتجربات تحریرھوتےھیں،
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارے خواب پورے کرنےکی کوشش ھے۔
والد دنیا کاوہ واحد شخص ھےجوخودسے زیادہ آپکو کامیاب دیکھنا چاھتا ھے۔
والد چاہےکتناھی بوھا ھو، گھرکا سب سے مضبوط ستون ھوتاھے۔
والد کا سخت اندازاورماں ک انرم لھجہ ھمارےمعاشرہ میں گھرکےماحول کومعتدل ومتوازن رکھتاھے۔
باپ کےساتھ حسن سلوک کرنا جھادفی سبیل اللہ سےبڑھ کرھے۔
باپ کاحکم مانوتا کہ خوشحال ھوسکو، باپ کی سختی برداشت کروتاکہ باکمال ھوسکو۔
باپ ایک ذمہ دار ڈرائیورھے جوگھرکی گاڑی کواپنےخون سےچلاتاھے۔
باپ اللہ کی صفت ربوبیت کامظھرھے اوراللہ کی رحمت کاسایہ ھے۔
باپ کےآنسوتمھارے دکھ سےنہ گریں، ورنہ اللہ تمکوجنت سےگرادیگا۔
باپ درخت کےمانندھے، درخت خود جلتاھے مگردوسروں کوسایہ دیتاھے۔
No comments:
Post a Comment