صحیح مسلم ( 6688 ) جلدنمبر 5
حضرت ابوھریرہ رضی اللّٰه عنہ سےروایت ھے کہ
اللّٰه کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ
جس عورت کے تین بجے فوت ہو جاہیں اور وہ عورت صبر کرتے ہوئے اللّٰه تعالٰی سے ثواب طلب کرے تو وہ عورت ضرور جنت میں داخل ہو گی
ایک عورت نے پوچھا اے اللّٰه کے نبی ﷺ جس عورت کے دو بچے فوت ہو جاہیں اور وہ صبر کرے تو وہ ؟
اللّٰه کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جس عورت کے دو بچے فوت ہو جاہیں اور وہ ثواب کیلئے صبر کرے تو وہ بھی جنت میں داخل ہو گی
Sahi Muslim ( 6698 ) Jild 5
Hazrat Abu Horera (R.A) se Rewayat he k
Allah k nabi (S.A.W) ne Farmaya k jis Orat k 3 Bachy fout ho jain or wo Sabar karte hoye Allah Tala se Sawab Talab kary to wo Orat Zaror Janat min Dakhil ho gi 1 Orat ne pucha k Ay Allah k nabi (S.A.W) jis k 2 bachy fout hoye hun wo to
Ap (S.A.W) ne Farmaya jis k 2 bachy fout ho gay hun wo bi.
No comments:
Post a Comment