*سُنت بھی غِذا بھی اور دوا بھی*
*قوت جَو*
حُضور صلیّ اللّہ علیہ و سلم کی غذا جَو تھی جب حُضور صلیّ اللّہ علیہ وسلم کے اہل خانہ میں سے کوئی بیمار ہو جاتا تھا تو حکم ہوتا تھا کے اس کے لئے جَو کا دلیا تیار کیا جائے، پھر فرماتے تھے کے یہ بیمار کے دِل سے غموں کو اُتار دیتا ہے اور اسکی کمزوریوں کو یوں اُتار تا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو دُھو کے اس کی غلاظت اُتار دیتا ہے حُضور صلیّ اللّہ علیہ و سلم نے جَو کے فایدے میں دو اہم باتیں ارشاد فرمائی ہیں
1- مریض کے دل سے بُوجھ اُتار دیتا ہیں
2- غم اور فکر سے نجات دِلاتا ہیں
⚪ جَو کے فایدے :
♻ بلڈپریشر اور شوگر کے مریضوں کے لئے فایدے مند
•مُوٹاپا کم کرنے کے لئے فایدے مند
♻ خبز پیٹ کی جلن گیس اور کِڈنی میں پتھری کے لئے فایدے مند
♻ عورتوں بچوں اور کمزور لوگوں کے لئے فایدے مند
♻ جسم کو تقویت دینے والی غِذا
⚪ استعمال :
جَو کا حلیم(کھِچڑا) ،جَو کی کھِیر(تلبینا)،آبے جَو، جَو کو گہو کے ساتھ ملا کر پیس کر اسکی رُوٹی بنا سکتے، جَو کی کھیچڑی اور بہت سارے پکوان بنائے جا سکتے ہیں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
No comments:
Post a Comment