🌸🌸🍃🍃🌹🍃🍃🌸🌸
یہ میری آخری تحریر نہ ہو
آج مرنا میری تقدیر نہ ہو
روزِ اول سے ہی ویران رہے
ایسی کوئی کہیں تعمیر نہ ہو
آنکھ وہ خواب سدا دیکھتی ہے
جسکی ممکن کبھی تعبیر نہ ہو
موت کا آنا اک حقیقت ہے
بے سبب شاعرا دلگیر نہ ہو
🌸🌸🍃🍃🌹🍃🍃🌸🌸
No comments:
Post a Comment