*کتنا عجیب و غریب سفر ہے انسان کا جو کچھ اس طرح شروع ہوتا ہے* :-
باپ کی پیٹھ سے ..
ماں کے پیٹ تک ..
پهر ماں کے پیٹ سے..
زمین کے پیٹھ پر ..
پھر زمین کے پیٹھ سے ..
قبر کے پیٹ تک ..
پهر قبر کے پیٹ سے ..
حساب و کتاب کے دن تک ..
*اس دوران سفر طرح طرح کی عجیب و غریب چیزوں سے سابقہ پڑتا ہے..!*
*اور بالآخر انسان کا یہ سفر جنت یا دوزخ میں پہنچ کر ختم ہو جاتا ہے ..*
*دو قسم کے لوگوں پر بہت افسوس ہوتا ہے*:
ایک وہ شخص جو کبھی نہیں مسجد گیا مگر مرنے بعد اس کا جنازہ مسجد جاتا ہے.
دوسری وہ عورت جس نے کبھی نہیں پردہ کیا مگر مرنے کے بعد کفن سے اس کا پردہ کیا جاتا ہے.
کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے !!!
کب تک لوگ غفلت ميں پڑے رہیں گے؟ !!!
*ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے:*
انسان ڈیوٹی وقت پر جاتا ہے،
ائیر پورٹ وقت سے پہلے پہنچ جاتا ہے،
ہاسپٹل بھی وقت سے پہلے چلا جاتا ہے،
مگر نماز کے وقت سویا رہتا ہے اور عذر پیش کرتا ہے کہ کیا کروں نیند بڑی گہری ہو جاتی ہے.
(حقیقت یہ ہے کہ (آخرت کے مقابلے میں ) تم دنیا کو ترجیح دیتے ہو.)
*اس ميں ہم سب کے لئے اور بعد والوں کے لئے بھی بڑی نصیحت ہے.*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*اللہ تعالى نیک اعمال پر ہم سب کا خاتمہ فرمائے ...*
No comments:
Post a Comment