🌸 *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ و ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ* 🌸
انسان بہت کچھ سیکھتا هے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا، دوسروں کو معاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا, سمجھو کچھ نہیں سیکھا.
*اللہ تعالی* آپ کےدل کو اپنے نور سے منور فرماۓ اور ھمیشہ خوش وآباد رکھے۔
*(آمین ثمہ آمین)*
🌻* 💖
No comments:
Post a Comment