Jyada Modern banne se Koi izzat nahi mil jati hai?
Chhote kapre wale fashion se Izzat nahi milti, na Ladai jhhagre karke Izzat mangi jati hai aur nahi Bhikh me izzat milti balki Sharafat, Dendari aur Sadagi se izzat milti aur izzat Allah deta hai aur Zalil bhi wahi karta hai.
Dhile dhale बुर्के aur hijab dale koi yaha race nahi hai.
Sadagi imaan ka hissa hai fashion se Izzat nahi milti.
Simple living and heigh thinking
सादगी में कयामत कि अदा होती है
वह जो जाते हो मस्जिदों में नमाजे अदा करने
ना जाने कितनो की नमाजे कजा होती है
نا محرم کبھی مخلص نہیں ہوتا اور جو مخلص ہوتا ہے
وہ نا محرم رہنے نہیں دیتا وہ محرم بنا لیتا ہے❣️
مرد اور عورت کا سماجی فاصلہ.
گھر کے گلشن میں مرد اور عورت کا باہمی رابطہ کسی اور قسم کا ھے اور معاشرے میں کسی اور قانون کے تابع ھے۔ اگر معاشرے میں مرد اور عورت کے درمیان حائل فاصلوں کے قانون کا خیال نا رکھا جائے تو نتیجے میں خاندان اور گھرانہ خراب ھوجائے گا.
سادگی ایمان کا حصہ ھے ،
فیشن سے عزت نہیں ملتی ،
اللہ عزت دیتا ھے ،
اپنی نیتوں کو ٹھیک کر لیں ،
ڈھیلے ڈھالے اور سادہ حجاب اور برقعے استعمال کریں ،
اللہ کی رضا و خوشنودی کو پیش نظر رکھیں ،
⚡اللہ کا حکم پورا کرنے کے لئے پردہ کریں ،
دین کے احکامات کا تمسخر نہ اڑائیں !!!
Kya Khawateen Fitne ki Zad hai?
Sasural walo ke bure Suluk pe Larki ko kya karna chahiye?
Islam me Shadi ke liye kya kya chijon ko jarurat hai?
Larke Wale apne larke ki kimat lagate hai Shadi ke waqt.
⚡یہ چار دن کی زندگی اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ملی تھی ،
یہ زندگی ایک امتحان ھے
آزمائش ھے ،
کہ
⚡کون آخرت کی بہترین تیاری کرنیوالا ھے؟
کون اپنے رب کی رضا اور خوشی کو اہمیت دیتا ہے ؟
اور
⚡کون اپنی نفسانی خواہشات کے پیچھے اندھا دھند بھاگتا ھے ؟
زندگی اسی کھیل تماشے میں ضائع کرنے کے لئے نہیں ھے ،
سوچنے کی بات ھے ،
ہم بہت خوبصورت نظر آبھی گئے تو کیا ؟
⚡ فیشن کی دوڑ میں سب سے آگے نکل بھی گئے تو کیا ؟
ہم لوگوں کی نظروں میں بہت جچ بھی گئے تو کیا ؟
اگر یہ سب کچھ ہمیں مل بھی گیا تو کیا پایا ؟
⚡موت کے ساتھ ہی ہر چیز کا خاتمہ ہو جانا ہے ،
دنیا کی ناموری ،
شہرت عزت سب کچھ یہیں رہ جانی ھے
اور آخرکار انسان اکیلا ہی ایک دن اپنی قبر میں جا سوئے گا
⚡ اپنے اعمال کا بوجھ لیکر،،،
جہاں سوائے اپنی نیکیوں کے کچھ کام آنیوالا نہیں ھے ۔
__________
Aazadi ke nam pe Auraton ko kya mila?
Ammi aap kyu sar pe dupatta rakhne ko kahti hai?
bhabhi-ab-kya-fayeda-parde ka
Jeans Skirt pahanane wali Muslim Larkiyo kya yahi Parda hai?
No comments:
Post a Comment