find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj itne jyada umar hone ke bad bhi ladkiyo ki shadiyan kyu nahi ho rahi hai?

⁦Larkiya job ke wajah se shadi kyu nahi karti hai?
Jis umar me Shadi karni chahiye us umar me shadi hoti nahi hai?
Job na mile to shadi nahi aur job na mile to koi ladki deta nahi.
Kisi ki Dusri aur tisari girlfriend ban sakti hai magar Dusri Biwi banne ko taiyar nahi.
Islam me char shadiyan karne ko kyu kaha gaya hai?

آج میری عمر شادی کی ہے اور میرا دل بھی کرتا ہے۔
مگر پڑھائی پھر جاب تب تک میں 30 یا 35 کی ہو چکی ہونگی جس عمر میں شادی کرنی چاہیے اس عمر کو بغیر وجہ کے گزار دیتے ہیں۔
کیا میرے ماں باپ ایک اور بیٹی نہیں پال سکتے؟
کیا لڑکی کے ماں باپ نامکمل پڑھائی یا جاب کے لڑکی نہیں دے سکتے؟

صرف میرا ہی دل نہیں کرتا۔
بلکہ میری عمر کا چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی؟
مگر ایسا کیوں ہے؟

جب ہم بڑھاپے میں پہنچ جاتے ہیں تب ہمارے والدین شادی کرتے ہیں۔
اور پھر دھوم دھام سے تب خد شادی کرنے کا دل نہیں کرتا مگر ماں باپ کی اموشنل بلیک میلنگ کی وجہ سے شادی کر لی جاتی ہے؟

اخر ایسا کیوں ہے؟
کچھ لوگ مرد عورتیں انڈیپنڈنٹ ہوتے ہوے بھی شادی نہیں کرتے؟
مگر بدکاری ضرور کریں گے۔
میری اسلامی تعلیم تو خیر اتنی اچھی نہیں ہے۔
مگر دنیاوی تعلیم کی دو ڈگریاں چند ڈپلومہ ہیں۔

جاب نا ملے تو شادی نہیں۔
جاب نا ملے تو کوئی لڑکی نہیں دیتا۔

یا تو ایجوکیشن کی ڈیمانڈ رکھو۔ یا جاب کی۔ اگر تم جاب کرتی ہو تو تمہیں بھی جاب والا چاہیے۔
مگر ہم جاب کریں تو بغیر جاب انپڑھ سے بھی شادی کر لیتے ہیں۔
محترم والدین اپسے التجاء ہے۔
لڑکا پڑھ رہا ہے تو شادی کر دیں۔
جاب نہیں ہے تو بھی کر دیں۔
جس نے پیدا کیا ہے کیا وہ رزق نہیں دیگا۔ خد کرتے ہو اپ لوگ۔
اور پھر جب 30 یا 35 تک عمر جاتی تب تک وہ نوجوان  فحش حرکات کرکے۔۔۔۔فلمیں دیکھ کر نہ جانے کیا کیا کرتے کرتی ہیں۔۔۔
اس طرح لڑکیاں بھی۔
برائے کرم معاشرے میں بغاوت کی بجائے سدھار لانے کی کوشش کریں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS