Kya hamne Qurbani ke falsafe ko samjha?
Qurbani sirf
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته*
آج میں نے🐐🐪🐄 جانور کے گلے پہ چھری تو چلا دی اسکا گوشت کھا بھی لیا اور لوگوں میں بانٹ بھی دیا
👈 *لیکن* 👉
کیا میں نے ایک لمحہ کیلیے بھی سوچا کہ اللہ تعالٰی اس قربانی کے زریعے مجھ سے کیا تقاضہ فرما رہا ہے؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ آج یہ جانور تو اپنے اللہ کے حکم پر اپنی گردن پیش کر کے مجھ پہ سبقت لے گیا ہو؟اور میں صرف اسکے گلے پہ چھری چلا کے اسکا گوشت کھا کے اسکو خوش فہمی میں قربانی کا نام دیتا رہا؟
*کیا میں نے قربانی کے فلسفہ کو سمجھا؟*
👈 کیا میں نے آج اپنی نفسانی خواہشات پہ📌 چھری چلائی؟
👈 کیا میں نے آج اپنے رَب کی نافرمانیوں پہ📌 چھری چلائی؟
👈 کیا میں نے آج اپنے تکبر اور خود پسندی پہ📌 چھری چلائی؟
👈 کیا میں نے آج جھوٹ چغلی غیبت پہ📌 چھری چلائی؟
👈 کیا میں نے آج شرک و بدعات پہ📌 چھری چلائی؟
👈 کیا میں نے آج شخصیت پرستی اور تعصبانہ سوچ پہ 📌چھری چلائی؟
👈 کیا میں نے آج اللہ کی تمام تر بغاوتوں پہ📌 چھری چلائی
اگر جواب🌹 اثبات میں ہے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپ نے قربانی کے مقصد کو پا لیا
اور اگر جواب 🔥 نفی میں ہے تو سوچئے کہ آج تک آپکی قربانیاں کونسے کھاتے میں جاتی رہیں؟
اللہ مجھے اور آپکو قربانی کے فلسفہ کو سمجھ کر اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
No comments:
Post a Comment