Sahaba razillahu anahu ko bura kahane wala kaun hai?
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو برا کہنے والا کون؟
♥️✍سلف صالحین کی نظر میں۔
*⛔ یـــــہ لــوگ مسلمان نہیــں !*
❐ امام مالک رحمــہ اللّٰه نے سـورة الفتـح کے آخـری رکوع کی آیت *" لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ "* کو رافضـیوں کے کفــــر کی قـرآنی دلیل قرار دیا اور یـہ اصــول بیـان فرمایا کہ :
*" جــو صحـابہ سے جلے گا وہ کافـر ہے "*
*🗒️ |[ الاعتصام : ٢/ ١٢٦١ ]|*
❐ امـام قرطبـی رحمــہ اللّٰه فرماتے ہیـں ::
*امام مالک نے کافی عمـدہ بات کہـی اور درست تاویل کـی ۔ پس جس کسـی نے بھـی کسی ایک صحابی کی شان گھٹائی یا اُن کی روایت میں کوئی طعن کیا تو اُس نے اللّٰه رب العالمین کے اِس فرمان کـو ٹھکرا دیا اور مسلمانوں کی تمام شریعتوں کو باطل کر ڈالا ''*
*🗒️ |[ تفسير القرطبی : ١٦ / ٢٩٧]|*
❐ أبـو المعالي الألوسي رحمـہ اللّٰه اِس آیت کـی تفسیر میـں فرماتے ہیـں :
*" علمـاء نے اِس آیت کـو روافض کے کفـر پـر دلیـل بنایا اِس لئے کـہ یـہ لـوگ صحابـہ کرامؓ کـو ناپسنـد کرتے ہیـں یہـان تکـہ اُنہیں کافر تک قرار دیتے ہیـں العیـاذ باللّٰه "*
*🗒️ |[ السیـوف المشرقـة : ٢٣٨ ]|*
*↺ t.me/islahchannel*
*💭 [[ " ان الحكم إلا لله " ]]*
اس محکم آیت سے خوارج نے علی بن ابو طالب اور معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہما کے تکفیر کا مسئلہ استدلال کیا ہے ۔
*✔️مطلب:-* ہر استدلال کرنے والا بر حق نہیں ہوتا ۔۔ حق وہی ہوتا ہے جس پر صحابہ کرام کی موافقت ہو-
*⛔یـــــہ لــوگ مسلمان نہیــں !*
➿ امام فریابی رحمـہ اللّٰه سے ایسے شخص کے متعلق پوچھا گیا جو ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہ کو گالی دیتا ہے تو آپ نے فرمایا :
*🔥 " وہ کافر ہے "*
➿سائل نے پھر پوچھا کیا اُس کا جنازہ پڑھا جاۓ گا ؟
تو آپ نے فرمایا : *" نہیں "*
امام مروزی فرماتے ہیں : میں نے پوچھا پھر اُس میّت کا کیا کریں ؟ جبکہ وہ تو *" لا الٰہ الّا اللّٰه "* بھی پڑھتا تھا ـــ
👈تو امام فریابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
*🔥 "(اس گندی میت کو ) ہاتھ بھی مت لگاؤ بلکہ اس کو لکڑیوں پر اُٹھا کر کسی گڑھے میں (بغیر کفن اور جنازے کے) پھینک دو بس ! "*
*📓 |[ السنّة للخلال : ٧٩٤ ]|*
👈 امام قاضی ابو یعلیٰ رحمہ اللّٰه فرماتے ہیں :
*🔥 ''رافضیوں کے بارے میں حکم یہ ہے کہ : بلاشبہ صحابہ کو کافر یا فاسق قرار دینے کا مطلب یہ ہے کہ اُن کے اپنے اوپر ہی جہنم واجب ہوجاتی ہیں اور وہ خود کافر ہیں۔''*
*📓 |[ کتاب المعتمد صــ: ٢٦٧ ]|*
▪️t.me/islahchannel
*⛔یـــــہ لــوگ مسلمان نہیــں !*
▣ ابو زرعہ رازی رحمہ اللّٰه فرماتے ہیں :
*" جب تم کسی کو اصحابِ رسول ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے دیکھو تو سمجھ لو کہ وہ شخص زندیق ہے ، اِس لئے کہ رسول ﷺ اور قرآن دونوں حق ہیں اور ہمارے پاس قرآن اور سنّت نبوی کو اصحابِ رسول ﷺ نے ہی پہنچایا ــ اصل میں اُن کا ہدف صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر جرح کرکے کتاب و سنّت کو معطّل کرنا ہے حالانکہ وہ خود جرح کے لائق ہیں اور یہی لوگ زندیق ہیں-"*
📓 |[ مختصر الیمانیات المسلولة علیٰ الرافضة المخذولة ج/١ صــ : ١٥ ]|
▣ امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰه نے ابوالحسن سے کہا :
*" جب تم کسی شخص کو صحابہ کرامؓ کا تذکرہ بُرے انداز میں کرتے دیکھو تو اُس کے مسلمان ہونے پر شک کرو "*
📓 |[ البدایة والنھایة : ٨/ ١٤٨ ]|
*↺t.me/islahchannel*
💔 - *|[ میری امت میرے اس بیٹے (حسين عليه السلام) کو قتل کردے گی ... ]|*
🍂 سيده ام الفضل بنت الحارث رضي الله عنها سے روایت ہے کہ وہ رسول الله ﷺ کے پاس آئیں، اور عرض کیا:
*❐ ’’يا رسول الله إني رأيت حلما منكرا الليلة. قال وما هو قالت إنه شديد. قال وما هو قالت رأيت كأن قطعة من جسدك قطعت ووضعت في حجري.*
🍂 اے ﷲ کے رسول! میں نے رات کو قبیح خواب دیکھا ہے۔ آپ ﷺ نے پوچھا: وہ کیا ہے؟ اس نے کہا: وہ بہت سخت ہے۔ آپ ﷺ نے پوچھا: آخر وہ ہے کیا؟ اس نے کہا: مجھے ایسے لگا کہ آپ کے جسم کا ایک ٹکڑا کاٹ کر میری گود میں پھینکا گیا۔
*❐ فقال رأيت خيرا تلد فاطمة إن شاء الله غلاما فيكون في حجرك.*
🍂 آپ ﷺ نے فرمایا: تو نے عمدہ خواب دیکھا ہے اس کی تعبیر یہ ہے کہ ان شاء ﷲ میری بیٹی فاطمہ - رضي الله عنها - کا بچہ پیدا ہوگا جو تیری گود میں ہوگا۔
*❐ فولدت فاطمة الحسين فكان في حجري كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم فدخلت يوما إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فوضعته في حجره ثم حانت مني التفاتة فإذا عينا رسول الله صلى الله عليه وسلم تهريقان من الدموع قالت فقلت يا نبي الله بأبي أنت وأمي مالك.*
🍂 واقعی سیدہ فاطمہ رضي الله عنها کا بچہ حسین رضي الله عنه پیدا ہوا جو میری گود میں تھا، جیسا کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا تھا۔ ایک دن میں رسول الله ﷺ کے پاس گئی اور حسین رضي الله عنه کو آپ کی گود میں رکھ دیا۔ جب آپ ﷺ کی طرف متوجہ ہوئی تو آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ میں نے کہا: اے ﷲ کے نبی میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ کو کیا ہوگیا؟
*❐ فقال: أتاني جبريل عليه الصلاة والسلام فأخبرني أن أمتي ستقتل ابني هذا (يعني الحسين). فقلت هذا فقال نعم وأتاني بتربة من تربته حمراء.‘‘*
💔 آپ ﷺ نے فرمایا: جبریل عليه الصلاة والسلام میرے پاس آئے اور مجھے بتلایا کہ میری امت میرے اس بیٹے کو قتل کردے گی۔ میں نے کہا: یہ بیٹا (حسین)؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں وہ میرے پاس اس علاقے کی سرخ مٹی بھی لائے۔"
📔 - *|[ سلسلة الأحاديث الصحيحة : ٨٢١ ]|*
🍃 - *"روافض وہ گروہ ہے جس نے ہر چیز میں اجمالا اور تفصیلا مسلمانوں کی مخالفت کی ہے۔"*
📚 [ شیخ زید بن محمد المدخلي رحمه الله || الأجوبة الأثرية عن المسائل المنهجية : ١٩٩ ]
No comments:
Post a Comment