find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Bari Shin (ش) ka Choti Sin (س) se dosti ya dushmani?

Bari Shin aur choti sin ka Jhhagra.
Yah Muharram kyu manate hai kuchh muslim log?
تحریر ::احسن مدنی
🌹🌹سین اور شین کی کہانی 🌹🌹

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شین نے سین سے دوستی کرنے کاسوچا اور تمام تر ہمدردیاں بروے کار لایا
شین نے سین کو کچھ ہمدردی کے لولی پاپ بھی دئیے
🔥ہم دونوں بھای ہیں
🔥ہم میں اور آپ میں کوی فرق نہیں
🔥دونوں کی محبتوں کا محور ایک ہی ہستی ہے
🔥 ہم ایک ہو کرپوری دنیا میں  محبت کا پیغام عام کریں گے اور
🔥اتحاد امت
کے نعروں سے اپنے دامن تزویر میں پھانس لیا 
شین کی چرب زبانی نے سین کے سادہ لوگوں کو گھیر لیا
وقت کے گزرنے کے بعد معلوم ہوا کہ
سین کے دل پر شین کے تین نقطے نہیں بلکہ تین ایٹم بم ہیں
📌توہین انبیاء
📌 توہین صحابہ
📌توہین اولیاء

جب ایک ایک کر کے گرے تو سین کی آنکھیں کھلی لیکن
💐بہت دیر کی مہرباں  آتے آتے 💐
کے مصداق پانی سر سے گزر چکا تھا
اب اس بے یارو مددگار سین کو آپ لوگوں کی مدد کی ضرورت ہے
اس کے باقی ماندہ افراد کو خالص عقیدے کے لباس کی اشد ضرورت ہے

فتنوں کی تند  تیز  سرد ہواہوں سے بچنے کیلے
محبت انبیاء و صحابہ و اولیاء  کے گرم مشروب کی حاجت ہے
اپ سے گزارش ہے آپ بھی اس کار خیر میں اپنا حصہ شامل فرمائیں

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS