find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aurat yah bhul gayi ke uske pairon ke niche Jannat hai.

Aurat Apni izzat karwana khud bhul gayi.
wah Yah bhul gayi ke uske qadmo ke niche Jannat hai.
✍︎ عورت اپنی عزت کروانہ بھول گئی عورت بھول گئی کہ اس کے قدموں تلے جنت ہے عورت تو بھول گئی کہ اگر محبت کی چاہ رکھتی ہے تو پہلے عزت کا دامن پاک رکھنا پڑتا ہے عورت تو بھول ہی گئی کہ جیسا وہ شریک حیات چاہتی ہے پہلے اسے خود ویسا بننا پڑتا ہے۔

✍︎ عورت کی نادانی عورت کی محبت عورت کی پرواہ عورت کا احساس. عورت کی سچائی عورت کے خواب و خیال عورت کے دل کی چاہت اگر ان چیزوں پر نظر دوڑا لیں تو معصومیت کی مثال ہے عورت. مگر میں نے عورت کو جہالت کا کردار نبھاتے دیکھا ہے ➪

✍︎ نادانی میں کسی پر یقین کرتے دیکھا ہے. محبت میں جسمانی تعلق رکھتے دیکھا ہے. جو پرواہ نہ کرتا ہو. اس کی دل سے پرواہ کرتے دیکھا ہے. نہ محرموں سے ملکر اپنی چاہت پوری کرتے دیکھا ہے۔
دلہن بننے کا احساس دل میں رکھ کر اپنی زینت لٹاتے دیکھا ہے...!

✍︎ ہر راز ہر اجنبی کے ساتھ کھولتے دیکھا ہے۔

ہر اجنبی کے لیے شوہر کا خواب دیکھتے دیکھا ہے۔
ہر وہ شخص جو ہنس کے بات کر لے. اس کی دل میں چاہت رکھتے دیکھا ہے. بہت سوچتا ہوں کہ عورت پر کبھی پوسٹ نہ ہو میری. اور نہ ہی مجھے اچھا لگتا ہے کہ میں عورتوں پر تنقید کروں کیوں کہ میں جانتا ہوں. عورت ماں بھی ہے.عورت بہن بھی ہے.عورت بیٹی بھی ہے...!

✍︎ مریم بھی ایک عورت تھی جانتا ہوں میں.
فاطمہ بھی ایک عورت تھی جس نے کہا علی میرا جنازہ رات کے اندھیرے میں لے جانا تا کہ کوئی غیر مرد میرا کفن بھی نہ دیکھ سکے. جانتا ہوں۔

✍︎ عورت اپنی عزت کروانہ بھول گئی عورت بھول گئی کہ اس کے قدموں تلے جنت ہے عورت تو بھول گئی کہ اگر محبت کی چاہ رکھتی ہے تو پہلے عزت کا دامن پاک رکھنا پڑتا ہے عورت تو بھول ہی گئی کہ جیسا وہ شریک حیات چاہتی ہے پہلے اسے خود ویسا بننا پڑتا ہے۔

✍︎ عورت میری نظر میں بہت معصوم ہے عورت کو سمجھانے کی ضرورت ہے وہ بیشک سمجھ جائے گی بس اس لیے میری پوسٹ عورت پر ہوتی ہے. کہ شاید میری وجہ سے کوئی ایک سدھر جائے اور میں بھی جنت کا حقدار بنوں۔

✍︎ ﷲ نے فرمایا عورت کو ٹیڑھی پسلی سے بنایا گیا ہے. اس لئے ہم اسے پوری طرح سیدھا نہیں کر سکتے. بس حسبِ معمول کے ساتھ. ان کی زندگی کو ذرا سا سنوار سکتے ہیں۔

✍︎ عورت وہ چڑیا ہے اگر زور سے پکڑیں گے تو مر جائے گی. ہلکا پکڑا تو اڑ جائے گی مگر محبت سے پکڑا تو زندگی بھر ساتھ رہے گی مرد حضرات کو بھی چاہئیے کہ عورت کے ساتھ نرمی کا برتاؤ رکھیں. اور انہیں اپنے ہونے کا احساس دلاتے رہیں تاکہ وہ تمھارے سایہ تلے خود کو محفوظ تصور کریں۔
اللّه پاک سب کی بہن بیٹی کی عزت کی حفاظت فرمائے آمین...!!
کاپی/پیسٹ

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS