find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Islam me shadi.

صحیح مسلم  ( 6695 ) جلدنمبر 5
حضرت انس رضی اللّٰه عنہ سےروایت ھے کہ
اللّٰه کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ
جس شخص نے دو لڑکیوں کی بالغ ہونے تک اچھی پرورش کی تو قیامت کے دن وہ شخص اور میں اس طرح ہوں گے اللّٰه کے نبی ﷺ نے اپنی دو انگلیوں کو ملا کر فرمایا اس طرح وہ شخص میرے ساتھ ہو گا

(( اس حدیث سے مراد ھے کہ پیارے بہنوں اور بھائیوں ھم میں دو یا تین لڑکیاں تو ہر دوسرے یا تیسرے کی ہیں مگر اس حدیث پر وہ لوگ پورا اترتے ہیں جو اپنی بچیوں کی اچھے طریقے سے تربیت کرتے ہیں ان کو بچپن سے نوجوانی تک ان کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہیں ان کو با پردہ رہنے کی تلقین کرتے ہیں ان کو اچھے برے کی تمیز سکھاتے ہیں تربیت وہ جو میرے صحابہ کرام رضی اللّٰه عنہ نے اپنی بچیوں کی کی تھی وہ تربیت کرتے ہیں ؟ جب بالغ ہو گئی تو ان کا شادی کا سوچا تعلیم کو بہانہ تو نہیں بنایا کہ ابھی بچی ھے یونیورسٹی میں کالج میں پڑھ رہی ھے شادی بھی ہو جائے گی پہلے تعلیم تو مکمل ہو جائے اسلام تعلیم سے منع نہیں کرتا پر ہمیں ہوش تب آتا ھے جب تعلیم کے چکر میں بچی کی عمر ذیادہ ہو جاتی ھے تعلیم تو سسرال جا کر بھی مکمل کی جا سکتی ھے نا اوراس کے بعد ان کے لباس پر بھی نظر رکھی کہ کہیں لڑکی کا لباس وہ تو نہیں جس لباس سے میرے نبی ﷺ نے منع فرمایا ھے اس طرح ہر چیز کا خیال رکھتےہوئے جو لوگ اپنی بچیوں کی تربیت کرتے ہیں وہ لوگ اس حدیث پر پورا اترتے ہیں اللّٰه تعالٰی سے دعا ھے کہ اللّٰه تعالٰی ہماری ہر ماں بیٹی بہن کو حیا دے ہماری ہر ماں بیٹی بہن اپنی ماں باپ کی عزت کا خیال رکھتےہوئے زندگی گزاریں آمین ))

Sahi Muslim ( 6695 ) Jild 5
Hazrat Ans (R.A) se Rewayat he k
Allah k nabi (S.A.W) ne Farmaya k
Jis Shakhas ne 2 Larkiun ki Balig hone tak parwarish ki Qeyamat k din wo Shakhas or min is Tarha ain gy ap (S.A.W) apmi Ungliun ko mela kar Farmaya is tarha jis tarah ye do ungliyan aapas me hai.

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS