Kya Hm Bhi aeise Logo Se Dosti Karte Hai?
ولا متخذات اخدان
لفظ اخدان "خدن" کی جمع ہے جسکا معنی ہے چھپایار،آشناء،
ایسا دوست جس کا تذکرہ الفاظ کے پردے میں کیا جائے نام نہ لیا جائےاور وہ پہچان لے کہ مجھے موضوع بنایا گیا ہے
چاہے یہ لڑکا لڑکی کی فرینڈ شپ ہو یا معاذاللہ فیشن کے طور پرلڑکی کا لڑکی اور لڑکے کا لڑکے سے عشق جسے 'ہم جنس پرستی' کہتے ہیں.
یاد رکھیے خدن ایسے دوست کو کہتے ہیں جسکا نام آپ کسی کے سامنے نہیں لیتے ۔۔۔
کوئی آپکو اسکا دوست کہے تو آپ' چڑ ' جاتے ہیں
کوئی آپکے کے سامنے اسکا تذکرہ کرے تو آپ کان وہیں لگائے ہوتے ہیں اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ میں نہیں سن رہا
اگر آپ کی ملاقات اس دوست سے کسی محفل میں ہو جائے تو آپ بظاہر اگنور کیے ہوتے ہیں لیکن حقیقتا آنکھوں کے کناروں یعنی کن اکھیوں سے اسے دیکھ رہے ہوتےہیں
آپ چاپتے ہیں اسکی بات ہو لیکن میں خود نہ کروں تاکہ کوئی مجھ پر شک نہ کرے اگر ایسی دوستی کہیں پر بھی ہے کزنز میں کلاس فیلوز میں مسنجر فیس بک واٹسپ پر یاسہلیوں کی آپس میں یا دوستوں کی آپس میں۔ ۔ ۔
میرے بہن بھائیو! افسوس یہ سب کچھ حرام ھے کیونکہ اس میں شہوانی جذبات ہوتے ہیں خواہ عورت کے عورت کےساتھ ہوں یہ مغربی طوفان کا ایک جھونکا ھے
یاد رکھیے !!! آنے والا وقت اپنے ساتھ شدید شر وفتن لا رہا ہےآج بھی ہر شخص اپنی آنکھوں سےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان پورا ہوتا دیکھ رہا ہے
"میں فتنوں کو تمہارے گھروں میں بارش کے قطروں کی طرح گرتا دیکھ رہا ہوں (بخاری)
یعنی ایک کے بعد دوسرا فتنہ
قارئین کرام!ان فتنوں سے صرف وہی شخص بچے گا جسکا دل اللہ اور اسکے رسول کی سچی محبت سے سرشار ہوگا
کتنے ہی ذہین طلباء ایسے ہیں غلط محبت کی وجہ سے اپنا مستقبل اور حال خراب کریتے ہیں ،کتنی دیندار گھرانوں کی نیک طبیعت ،سعید الفطرت لڑکیاں ایسی ہوتی ہیں جو کسی ناجائز محبت میں گرفتار ہو کر عمر بھر ندامت کے آنسوؤں میں گذار دیتی ہیں
نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے
المرء علی دین خلیلہ فلینظر احدکم من یخالل
ترجمہ:- آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے پس تم میں سے ہر ایک دیکھے کہ وہ کس سے دوستی کررہا ہے۔
یہ نہ ہو کل قیامت کے دن اسکے بھی یہ الفاظ ہوں

'یلیتنی لم اتخذ فلانا خلیلا'
اے کاش میں فلاں کو دوست نہ بناتا
پیارے بہن بھائیو! ساری محبتیں فنا ،ختم ہونے والی ہیں
کل شیء ھالک الا وجھہ
ایک اللہ باقی رہنا ہے اور ایمان والے اشد حبا للہ ،اللہ سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں۔
بات لمبی ہوگیی ہے مختصر کرتا ہوں
قرآن مجید میں "اخدان" لفظ مرد اور عورتوں دونوں کیلیے آیا ہے۔
ولا متخذی اخدان اور ولامتخذات اخدان
یعنی ایسے ہم سفر تلاش کرو جو چھپے دوست بنانے والے نہ ہوں ۔
آخر میں آپ کو وہ دوستی بھی بتادوں جس کو اپنانے والے ایسے منبروںپر ہونگے جس پر انبیاء اور شہداء بھی رشک کرینگے ،اور جو عرش کے سایہ کے نیچے ہونگے جس دن کوئی سایہ نہ ہوگا
وہ اللہ کیلیے محبت اسی پر ملنا اسی پر جدا ہونا
میں پہلا قطرہ بنتا ہوں اس کام میں ہر ایسی دوستی کو خیر باد کہتا ہوں جو خدن(چھپے یار،آشناء )میں آئے سب نوجوان اس کار خیر کو اپنائیں اور زندگی کو پر سکون بناییں
الاخلاء یومئذ بعضھم لبعض عدو الا المتقین۔روز قیامت سب لوگ ایک دوسرے کے دشمن ہونگے سوائے متقیوں (انکی فرینڈ شپ قائم رہےگی)
ان اللہ یحب الذین یقاتلون فی سبیلہ کانھم بنیان مرصوص
بیشک اللہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہیں جو اسکے راستے میں صف بنا کر۔لڑتے ہیں
گویا سیسہ پلائی دیوار ہوںالھم انی احب المجاھدین

مجھے تم سے محبت ہے اگر ایماں کو تم چاہو
اگر بارود کی خوشبو کو اور قرآں کو تم چاہو

No comments:
Post a Comment