Saiyadna Abdullah Bin Masood Raziallahu Anhu ko Dua.
┄┅════❁﷽❁════┅┄
ســــیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ کی دعــــا
سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ میں نماز ادا کر رہا تھا کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس سے گزرے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فــــرمایا: اے ام عبد کے بیٹے! تو جو چاہے دعا کر تجھے عــــطا کیا جائے گا۔
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے اس خوشی سے آگاہ کرنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کی،

سیــــدنا عمر ؓکہتے ہیں کہ ابوبکر ؓ نے جس کام میں بھی میرے ساتھ مقابلہ کیا تو وہ مجھ سے سبقت لے گئے۔دونوں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ انہوں نے اس رات کو کیا دعــــا کی تھی،
انھوں نے بتلایا کہ میں نے وہ دعا کی تھی، جس کو میں چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوں، میں نے کہا تھا:
اَللّٰہُــمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ نَعِیمًا لَا یَبِیدُ، وَقُـــرَّۃَ عَیْنٍ لَا تَنْفَدُ، وَمُرَافَقَۃَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُحَمَّدٍ فِی أَعْلَی الْجَنَّۃِ جَنَّۃِ الْخُلْدِ۔

ترجمــــہ :: یا اللہ! میں تجھ سے ایسی نعمتوں کا سوال کرتا ہوں جو کبھی زائل نہ ہوں،آنکھوں کی ایسی ٹھنڈک کا ســــوال کرتا ہوں، جو کبھی ختم نہ ہوں اور جنت کے اعلیٰ مقامات میں نبی کریم ﷺ کا ساتھ چاہتا ہوں۔
{مســــند احمد : 11826}
•┈•❀• •┈•❀•
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ اور شاد رکھے جو ہم سے حدیث سن کر یاد کرتا ہے پھر اسے دوسروں تک پہنچا دیتا ہے.
{سنن ابوداود : 3660}

No comments:
Post a Comment