Kisi Lafj ko Nikalne se Pahle Hme Kitni Bar Sochni Chahiye?
शब्दों को बोलने के बाद हम उनके गुलाम और ओ हमारे बादशाह हो जाते है जबकि बोलने से पहले हम उसके बादशाह और ओ मेरे गुलाम होते है?
ﺍﻟﻔﺎﻅ ____________" ﺍﻟﻔﺎﻅ " ﮐﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﮨﺮ " ﻟﻔﻆ " ﺍﭘﻨﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ،
ﮐﭽﮫ ﻟﻔﻆ " ﺣﮑﻮﻣﺖ " ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔
ﮐﭽﮫ " ﻏﻼﻣﯽ "
ﮐﭽﮫ ﻟﻔﻆ " ﺣﻔﺎﻇﺖ " ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ " ﻭﺍﺭ " ۔
ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤّﻞ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺟﺐ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ،
ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﯾﺎ ۔۔۔۔ ! ﻟﻔﻆ ﺻﺮﻑ ﻣﻌﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ،
ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﺍﻧﺖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔ ﺟﻮ ﮐﺎﭦ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔
ﯾﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ " ﮔﺮﯾﺒﺎﻥ " ﮐﻮ ﭘﮭﺎﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔ ﯾﮧ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ " ﭨﮭﻮﮐﺮ " ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ " ﻟﮩﺠﮧ " ﮐﺎ ﺍﺳﻠﺤﮧ پکرا ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ،
ﺗﻮ ﯾﮧ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ " ﭼﮭﻠﻨﯽ " ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ۔ ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ " ﻣﺤﺘﺎﻁ " ﮨﻮ ﺟﺎﺅ،
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻮﭺ ﻟﻮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ " ﻭﺟﻮﺩ ' ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭩﯿﮟ ﮔﮯ
ﯾﺎ ﮐﺮﭼﯽ ﮐﺮﭼﯽ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔ ۔ ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﯾﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ " ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ " ﮐﮯ ﻏﻼﻡ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ۔ ۔ ۔ ﺍﻭﺭ " ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ " ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ " ﺑﮍﮮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ " ﮐﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮦ ﺑﮭﯽ ....
ﺧﺎﺹ ﺗﺤﻔﮧ _________ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ

No comments:
Post a Comment