find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Allah Ne Insaan Ko Kyu Paida Kiya? अल्लाह ने इंसान को क्यू पैदा किया?

Insaan Apne Rab Ko Kaise Pahchane?

انسان! اپنے رب کو پہچان:
#انسان کو اس کے رب نے بلا مقصد پیدا نہیں کیا ہے بلکہ اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے، لہذا ہر انسان پر اپنے رب کی عبادت کرنا فرض ہے۔
#لیکن اس سے پہلے اپنے رب کو جاننا اور پہچاننا ضروری ہے، کیونکہ انسان اگر اپنے رب کو نہیں جانےگا تو اس کی عبادت نہیں کر پائے گا جیسا کہ کافروں کا حال ہے یا پھر کسی اور کی عبادت کر بیٹھےگا جیسا کہ مشرکوں کا حال ہے۔
#انسان اگر اپنے نفس پر غور کرے اور اپنے ارد گرد پھیلی کائنات پر غور کرے تو اپنے رب کو آسانی سے پہچان لےگا۔
#اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:
{إقرأ باسم ربك}
"پڑھ اپنے رب کے نام سے"
اس میں رب کو پہچاننے کا حکم ہے۔
{الذي خلق}
"جس نے (کائنات کو) پیدا کیا۔"
اس میں کائنات پر غور کرنے کا حکم ہے۔
{خلق الإنسان}
"انسان کو پیدا کیا۔"
اس میں خود اپنے نفس پر غور کرنے کا حکم ہے۔
خلاصہ کلام: خود کی معرفت+کائنات کی معرفت= رب کی معرفت
(افتخار عالم مدنی)
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS