Jo Duniya Se Chal bse Hai Yakeenan Unko Uska Badla Milega.
اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
{تلك أمة قد خلت لها ما كسبت ولكم ما كسبتم ولا تسئلون عما كانوا يعملون}
"یعنی وہ لوگ دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انہوں نے جو کچھ کیا انہیں اس کا بدلہ ملےگا اور تم جو کچھ کر رہے ہو تمہیں اس کا بدلہ ملےگا اور تم سے ان کے عمل کے بارے میں نہیں پوچھا جائےگا۔" (سورہ بقرہ: 141،134)
معلوم ہوا کہ ہم سے صرف ہمارے اپنے ایمان وعمل اور عقیدہ ومنہج کے بارے میں سوال کیا جائےگا اس لئے ہمیں صرف اپنی فکر کرنی چاہئے۔
لیکن ہائے افسوس کہ ہم مسلمان آج تک اسی مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں کہ آج سے صدیوں پہلے صحابہ وتابعین کے مابین جانے انجانے میں جو سیاسی تنازعات ہوئے اس میں کون حق پر تھے اور کون غلطی پر؟ حالانکہ اس بارے میں ہم سے پوچھا ہی نہیں جائےگا۔
اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے فکر وعمل کی اصلاح کریں۔
(افتخار عالم مدنی)

No comments:
Post a Comment