Insaan Samjhauta Kaise karta Hai?
کچھ لوگوں کے خیال میں وہ لوگ خوش نصیب ہیں جنکی دلی تمنائیں پوری ہوتی ہیں ورنہ سمجھوتے مار ڈالتے ہیں۔ حالانکہ سچ یہ ہے کہ اس دنیا میں ہر انسان کو کسی نا کسی جگہ زندگی کے ہر موڑ پر سمجهوتہ کرنا ہی پڑتا ہے اور جو سمجهوتہ نہیں کرتے وہ خود غرضی کی بیماری میں ہوتے ہیں کہ صرف اپنا آپ دیکهتے ہیں۔ خوش نصیبی یہ نہیں کہ انسان کو وہ سب ملے جس کی وہ تمنا کرے، خوش نصیبی یہ ہے کہ انسان ہر حال میں اللہ کا شکر گزار رہے اور اس کا دل مطمئن ہو۔
No comments:
Post a Comment