Aaj Jo Mazloomo Pe Zulm Kiya Ja Raha Hai Aur Zalimo ko Clean Cheat Diya Ja Rha Hai?
یہ جو دنیا میں ظلم ونا انصافی کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے، حق وانصاف کی آواز کو دبا کر مجرموں کو کلین چٹ دینے کی روایت زور پکڑتی جا رہی ہے اور بے قصور لوگوں کو مورد الزام ٹھہرا کر ناکردہ گناہوں کی سزا دینے کا چلن عام ہوتا جا رہا ہے، اس سے ہمارا یہ ایمان مزید مستحکم ہو جانا چاہئے کہ بےشک آخرت کا دن برحق ہے، قیامت کبری بلا شبہ واقع ہوگی، عدالت عظمی یقینا سجےگی، احتسابی عمل کی کاروائی لازما ہوگی، میزان عدل ضرور قائم ہوگا، مبنی بر حق فیصلے حتما ہوں گے اور ہر ایک کو اس کے کئے کی جزا یا سزا قطعا ملےگی۔
(افتخار عالم مدنی)
(افتخار عالم مدنی)
No comments:
Post a Comment