السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
🌎تقلید 🌎
مشرکین نے اپنے مذہب کے کئی اصول بنارکھے تھے جن میں سرفہرست تقلید تھی, مشرکین کا سب سے اہم قاعدہ اپنے پیش رو صلحاء کی تقلید کرناتھا, ان کے اسی عقیدہ بد کی وضاحت قرآن سے:
🌹قرآنی فیصلہ 🌹
"اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنےوالانہیں بھیجا مگر وہاں کے خوش حال لوگوں نے کہاکہ ہم نےاپنے باپ دادا کو ایک راہ پرپایا ہے اور ہم قدم بقدم انھی کے پیچھے چلتے ہیں. "الزخرف:23
💙دوسری دلیل💙
اور جب ان سے کہاجاتا کہ جو (کتاب) اللہ نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو, تو کہتے ہیں کہ ہم تو اُسی کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کوپایا, بھلا اگرچہ شیطان ان کو دوزخ کے عذاب کی طرف بلاتا ہو(تب بھی!) ."
لقمان:21
دین اسلام وہی ہے جو آسمان سے نازل ہوا اور یہ دین اسلام ہی مکمل ضابطہءحیات ہے.
جس نے راہنمائی لینی ہے دین سے لے کیونکہ جو دین سے راہنمائی لے لیتا ہے وہ کبھی بھی غیروں کا محتاج نہیں ہوتا......
Home »
» Taqleed krna wajib hai?
No comments:
Post a Comment