find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Pasand Ki Shadi ke Bawjood Miya Biwi kyu Na Khush Rahte Hai?

Akser Larka Larki ki Pasand ki shadi aage chalkar kyu Na kamyab saabit Hoti Hai?

Aaj ke daur me Sb shadi se pahle Hi apne hone wali biwi ya Shauhar se ya kisi Gair Mehram se Bat karke Lajjat Hasil karte hai, mager jab wahi Apne pasand ki Shadi karte hai to Aage Chalkar Itne Masle kyu Khara ho jata hai kyu wah dono Shadi ko lekar Na Khush Rahte hai?


اکثر میاں بیوی پسند کی شادی کے باوجود بڑی ناخوش گوار زندگی گزار رہے ہوتے ہیں، کبھی سوچا ہے کیوں؟؟؟
میں بتاتا ہوں کہ کیوں جو آپ کے نصیب میں ہے، وہ آپکو ضرور ملے گا- چاہے حرام سے چاہے حلال سے-لیکن اگر آپ اس کو حرام سے لینے کی کوشش کریں گے تو اللہ آپ کے حلال کی لذت لے لے گا- کیونکہ وہ شادی سے پہلے سب حرام سے لے چکے ہوتے ہیں، جو بعد میں ان کو مل ہی جانا تھا اس لیے ان کے حلال کی مٹھاس ختم ہو چکی ہوتی ہے-آپ کسی کے ساتھ، بھلے منگیتر کے ساتھ سیل فون پہ انوالوڈ ہیں، تو یاد رکھیں کہ محرم اور نا محرم کے قوانین آپ کی دلیلوں اور حیلوں بہانوں سے بدل نہیں جائیں گے- جو غلط ہے، وہ غلط ہے- آپ جتنا حرام لیں گے اتنا ہی حلال کھوتے جائیں گے-- لیکن اسکے برعکس اگر آپ حرام چھوڑ دیں ،جس چیز سے منع کیا جا رہا ہے،اسکو اللہ کے لیے ترک کر دیں تو اللہ وہی چیز کچھ ہی عرصے میں آپکو حلال بنا کر دے دیگا- آپ جانتے ہیں اللہ کسی کا کچھ نہیں رکھتا، وہ بہت غیرت والا ہے، آپ جو بھی اسکی راہ میں صدقہ کریں، یا قربانی،تو وہ اسکو کئی گنا برکت دے کر آپکو لوٹا دیتا ہے- اس لیے حرام کو چھوڑ دیں اس یقین کے ساتھ کہ اللہ اسکو حلال بنا کر آپ کو لوٹا دے گا--
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS