find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya India Me Bhi Ab Israili Model nahi Apnaya Ja Raha Hai?

Kya Yah Sb Hmare Liye Kaafi Nahi hai?
Ager Aadhar Card Saboot nahi hai Shahriyat ki to Yah Bank Account se link kyu?
فرقہ پرست اور ان کی تدبیریں.
ہوَاِذْ يَمْكُـرُ بِكَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لِـيُـثْبِتُـوْكَ اَوْ يَقْتُلُوْكَ اَوْ يُخْرِجُوْكَ ۚ وَيَمْكُـرُوْنَ وَيَمْكُـرُ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِـرِيْنَ
سورہ الانفال آیت ۳۰
اور جب کافر تیرے متعلق تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تمہیں قید کردیں یا تمہیں قتل کردیں یا تمہیں دیس بدر کر دیں، وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور اللہ اپنی تدبیر کر رہا تھا، اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے
بھارت میں موجودہ دور میں وزیر اعظم نریندر مودی ہے اور وزیر داخلہ امت شاہ ہے.
جن کے پیچھے فرقہ پرست تنظیمیں ہیں جس کے یہ مہرے ہیں ایک منصوبہ بند ٹارگیٹ لئے ہوئے یہ ملک میں فساد مچانے کے لئے کام کر رہے ہیں
گھر واپسی ، ماب لیچینگ، ۳۷۰ کو ہٹانا اور اب این آر سی کے (NRC) ساتھ سی اے اے (CAA) لے کر آئے ہیں آپ ان سب پر غور کرو گے تو آپ کو پوری طرح بات سمجھ میں آئے گی کہ یہ مسلمانوں کو نقصان پوہچانا چاہتے ہیں کیونکہ ان کا اصل ٹارگیٹ  اس ملک کو ہندو راشٹر بنانا ہے اور لوگوں کو ذات پات میں بانٹنے کے ساتھ مذہبی طور پر ایک دوسرے سے بغض رکھوانا ہے.
ان تنظیموں کے پیچھے برہمن ذات ہے جو ان سے یہ سب کروا رہی ہے تاکہ ملک پر ان کی حکومت بنے جیسا کہ یہودی چاہتے ہیں کہ ایک گریٹر اسرائیلی حکومت ( فلسطین ،شام ، لبنان ، عراق اور سعودی کا کچھ حصہ ) بنے اس لئے وہاں وہ لوگ فساد مچانے کے لئے حربے استعمال کر رہے ہیں ٹھیک انہی کی پالیسی اور اسپین کی پالیسی پر یہاں یہ لوگ کام کر رہے ہیں
این آر سی کے لئے ان کے یہاں نہ ووٹر آئ ڈی چلے گا نہ آدھار کارڈ اور نہ راشن کارڈ ( ایسی معلومات ملی ہے ) اللہ بہتر جانتا ہے آگے کیا یہ لوگ کاغذات مانگے
ہم سب جانتے ہیں کہ جب ہم پیدا ہوتے ہیں تو ہاسپتال یا گھر وغیرہ میں تو ہمارا نام پر پیدائشی سرٹیفکیٹ بنتا ہے نریندر مودی اور امت شاہ کا بھی بنا ہوگا.
اسی پیدائشی سرٹیفکیٹ پر راشن کارڈ میں نام درج ہوتا ہے اور اسکول میں بھی اسی کے ذریعے داخلہ ملتا ہے۔ راشن کارڈ تو حکومت کی طرف سے ہوتا ہے اور مردم شماری میں بھی نام حکومت کی لسٹ میں ۱۰ سال بعد درج ہوتے رہتے ہیں اور پھر اِنکم ٹیکس وصول کرنے کے لئے پین کارڈ بنایا جاتا ہے اور آدھار کارڈ بھی انہیں ثبوتوں کی بنیاد پر بنتا ہے یہ سب حکومت کی طرف سے ہوتا ہے کوئ اپنے گھر سے نہیں بناتا اگر کوئ بنائے تو مجرم قرار دیا جاتا ہے اسی طرح پاسپورٹ بھی ان سب کے ہوتے ہوئے بنائے جاتے ہیں
کیا یہ سب کافی نہیں ہیں ؟؟
جن کو حکومت نے ہی بنا کر دیا ہے
CAA, NRC, NPR, CAB Kya hai
CAA, CAB, NPR, NRC in India

۱- اگر ووٹر آئ ڈی ثبوت نہیں شہریت کے لئے تو بی جے پی حکومت میں کیسے ہیں ؟
( کیونکہ ووٹر آئ سے ہی ووٹ کرنے کی اجازت ملتی ہے )
۲- اگر آدھار کارڈ ثبوت نہیں ہے شہریت کے لئے تو اس کا لنک بینک اکاونٹ سے کیوں ؟؟
۳۔ اگر پین کارڈ شہریت کے لیے ثبوت نہیں تو حکومت کیسے اِنکم ٹیکس لیتی ہے ؟
اگر بی جے پی کی بنیاد ۱۹۸۰ میں رکھی گئ تو وہ ۱۹۷۱ سے پہلے کے کاغذات عوام سے کیسے  پوچھ سکتے ہیں ؟؟
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS