B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 18 India Gate | Jagan Nath Azad | Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab | India Gate | Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 18
#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار# آئیڈیا_گیٹ# اردو_سوال_جواب | Bihar Board 10th Urdu question Answer,
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 18 India Gate Question Answer |
BSEB 10th Urdu Darakhshan Lesson 17
BSEB 10th Urdu Darakhshan Lesson 11
مختصر ترین سوالات
(1) جگن ناتھ آزاد کب پیدا ہوئے؟
جواب - 5 دسمبر 1918 کو عیسٰی خیل میں۔ اب یہ پاکستان کے ضلع میا نوالی کی تحصیل ہے۔
(2) جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے؟
جواب - تلوک چند محروم
(3) آئیڈیا گیٹ کہا پر ہے؟
جواب - دہلی میں
(4) آئیڈیا گیٹ کی تعمیر کس نے کی؟
جواب - انگریزوں نے
(5) زیرِ نصاب نظم میں شاعر نے کہاں کی منظر نگاری کی ہے؟
جواب - زیرِ نصاب نظم میں شاعر نے دہلی میں واقع آئیڈیا گیٹ کی منظر نگاری کی ہے۔
(6) جگن ناتھ آزاد کا انتقال کب ہوا؟
جواب - 25 جولائی 2004
(7) جگن ناتھ آزاد کے والد کیا تھے؟
جواب - اُن کے والد شاعر کے ساتھ ساتھ ایک اسکول ٹیچر بھی تھے۔
(8) جگن ناتھ آزاد نے کہاں تک تعلیم حاصل کی؟
جواب - اُنہونے 12 سال کی عمر میں مڈیل کا امتحان پاس کیا، موہن رائے ہندو ہائی اسکول میانوالی سے اُنہونے میٹرک کا امتحان پاس کیا، 1933 میں F A کا امتحان پاس کیا، 1942 میں B A کا امتحان پاس کیا اور 1944 میں M A کیا۔
مختصر سوالات۔
(1) اس نظم میں شاعر نے جو کچھ کہا ہے اسے پانچ جملے میں لکھیے۔
جواب - اس نظم میں شاعر نے انڈیا گیٹ کی عظمت کا ذکر کیا ہے۔ یہ بتایا ہے کہ یہ گیٹ ہندوستان کی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔ اگرچہ اس کی تعمیر انگریزوں نے اپنے دور میں کی تھی لیکن اس کے باوجود اس سے ہندوستان کی عظمت کی پہچان نمایاں ہوتی ہے۔ شاعر کو یہ احساس بار بار ستاتا ہے کے ہم اپنی عظمت کی پہچان کے لیے دوسروں کے دست نگر ہے۔
------------------+++++-------------------
اگر آپ دسویں جماعت کے اردو کا سوال و جواب پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ اس ویبسایٹ پر پڑھ سکتے ہیں اسکے علاوہ یہاں اصلاحی، معاشرتی، دینی مسائل پر مبنی تحریر بھی پڑھ سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment