find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 27.

BSEB 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 27.

Bihar Matrice urdu Sawal o Jawab Chapter 27.

BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات

مبارک عظیم آبادی 27۔ غزل

ساعتیں گزرے جو غفلت میں سمجھ لے کھو گئیں( ۱)

گر گئے افسوس کس کس کی نظر سے کیا کہیں (۲)

مختصر ترین سوالات

(1) مبارک عظیم آبادی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
جواب - 21 اپریل 1869 کو عصر کے وقت جمعہ کے دن تاج پور ضلع دربھنگ میں ہوئی تھی۔

(2) مبارک عظیم آبادی کس سال پیدا ہوئے؟
جواب - 21 اپریل 1869

(3) مبارک عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟
جواب - اُن کا انتقال 12 دسمبر 1958 کو ہؤا۔

(4) مبارک عظیم آبادی کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب - فدا حسین  و امق

(5) اردو شاعری میں مبارک عظیم آبادی کے استاد کون تھے؟
جواب - داغ دہلوی

(6) فارسی شاعری میں مبارک عظیم آبادی کے استاد کون تھے؟
جواب - حکیم عبدالحمید پریشاں

(7)  مبارک عظیم آبادی کے شعری مجموعے کا نام کیا ہے؟
جواب - جلوہ داغ

(8) مبارک عظیم آبادی کا شعری مجموعہ کب شائع ہوا؟

جواب - 1951

(9) حکومت ہند نے مبارک عظیم آبادی کی ادبی کارگذاری کا اعتراف کب کیا؟
جواب - 1954 میں

(10) حکومت ہند نے مبارک عظیم آبادی کی ادبی خدمات اعتراف کرتے ہوئے کتنا وظیفہ مقرر کیا؟
جواب - مبلغِ  100 روپیے  ماہوار وظیفہ مقرر کیا۔

(11) مبارک عظیم آبادی نے حیدرآباد دکن کے سفر میں کن کے یہاں قیام فرمائے ہوئے تھے؟
جواب - مبارک عظیم آبادی نے حیدرآباد دکن کے قیام کے دوران سر عبد العزیز کے یہاں قیام فرمائے ہوئے تھے، کولکتہ میں وحشت سے ملاقات کی۔

(12) سر عبد العزیز حیدرآباد کے کس وھدے پر فائز تھے؟
جواب - وہ وہاں کے اہم وزیر تھے۔

(13) مبارک عظیم آبادی کے والد صاحب کا تعلق کس بابا کے اولاد میں سے ہے؟
جواب - بابا فرید گنج شکر     کی

(14) مبارک عظیم آبادی نے کہاں تک تعلیم حاصل کی؟
جواب - میٹرک تک۔

(15) مبارک عظیم آبادی کس کے بیعت کا شرف رکھتے تھے؟
جواب - حضرت مولانا سیّد شاہ بدر الدین قدس سرہ سجّادہ نشیں خانقاہ مجیبیہ

(16) مبارک عظیم آبادی نے طب سے متعلق کتنی کتابیں لکھی؟
جواب -۔  دو کتابیں
           میزان الطب
            کتب الکبیر

(17) مبارک عظیم آبادی نے علم طب پر کس زبان میں کتابیں لکھی؟
جواب - فارسی

(18) اُنہونے کتنی سال تک ہومیو پیتھی کی تعلیم حاصل کی؟
جواب - 6 سال تک تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد اپنا مطب ( Clinic) کھولا۔

(19) اُن کے والد صاحب کیا تھے؟
جواب - شاعر

(20) وہ کس کے شگرد تھے؟
جواب - سیّد حسن حسرت

(21) مبارک عظیم آبادی داغ دہلوی کے شاگرد کب ہوئے؟
جواب - 1892

(22) اُن کے استاد داغ دہلوی کا انتقال کب ہوا؟
جواب - 1905 میں

(23) مبارک عظیم آبادی کتنے سالو تک زندہ رہے ؟
جواب - تقریباً 90 سالو تک جن میں 70 سال شعر و شاعری میں گزاری۔

(24) غزل عربی کے کس صنف سے ماخوذ ہے؟
جواب -    قصیدہ  سے

(25) جس غزل میں ردیف نہ ہو اس غزل کو کیا کہتے ہے؟
جواب -     غیر مردف

(26) دکن (South) کے کس شاعر کے ذریعے اردو غزل شمال (North) پہنچا؟
جواب -   ولی دکنی

(27) غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
جواب -     مطلع

(28) غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں؟
  جواب  -        مقطع

(29) جس غزل میں ایک سے زیادہ مطلع ہو اس مطلع کو کیا کہتے ہے؟
جواب - ایسی صورت میں دوسرے مطلع کو مطلعِ ثانی یہ حسن مطلع کہتے ہے اور تیسرے مطلع کو مطلعِ ثالث کہا جاتا ہے۔

(30) تشبیب کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
جواب - شباب یعنی جوانی۔

مختصر سوالات۔

(1) مبارک عظیم آبادی نے حیدرآباد دکن کے سفر میں کس سے ملاقات کی اور کس کے یہاں قیام فرمائے؟
جواب - حیدرآباد کے قیام کے دوران سر عبد العزیز کے یہاں قیام فرمائے اور کولکتہ میں وحشت سے ملاقات کی۔

(2) مبارک عظیم آبادی نے کس کے ہاتھ پر بیعت کی تھی؟
جواب - حضرت مولانا سیّد شاہ بدر الدین قدس سرہ سجّادہ نشیں خانقاہ مجیبیہ

(3) مبارک عظیم آبادی نے جو کتابیں لکھی ، اُن کا نام بتائیں۔
جواب - مبارک عظیم آبادی نے دو کتابیں فارسی زبان میں لکھی ۔
            میزان الطبِ
                  قطب الکبیر

Share:

4 comments:

  1. Bahut acha kam aap kar rahe hai, Mai roz yahi se study karti hu.

    ReplyDelete
  2. Nice Sir Great work. I liked this Article

    ReplyDelete
  3. Mai roz yahi se class karta hoo. Book nahi hai to yahi se copy pe likhta hoo.

    ReplyDelete
  4. Inter ka bhi post kijiye sir, mai yahi se padh raha hoo

    ReplyDelete

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS