B S E B 10th urdu Darakhashan Sawal o Jawab Chapter 29۔
Bihar Matrice urdu Darakhshan Questions Answers chapter 29.
BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات
BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 26
BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 18
حسن نعیم 29
قلب و جاں میں حسن کی گہرائیاں رہ جائیں گی (۱)
فسانہ غم کا کوئی غم گسار ہو تو کہیں۔ (۲)
مختصر ترین سوالات
(1) حسن نعیم کی پیدائش کہاں ہوئی؟
جواب - 6 جنوری 1924 کو پٹنہ میں
(2) حسن نعیم کا انتقال کب اور کہاں ہوا؟
جواب - 22 فروری 1991 کو ممبئی میں
(3) حسن نعیم کس ملازمت سے مستعفی ہوئے؟
جواب - وزارتِ خارجہ ( Foreign Minister )
(4) حسن نعیم کس ادارہ میں ڈائریکٹر کے عہدے پر مامور تھے؟
جواب - غالب انسٹیٹیوٹ دہلی
(5) حسن نعیم کا اصل نام کیا تھا؟
جواب - سیّد حسن
(6) حسن نعیم کس خاندان کے فرد تھے؟
جواب - ذی وقار
(7) حسن نعیم کی حوصلا افزائی کن بزرگ شعرا نے کی؟
جواب - بسمل عظیم آبادی
جمیل مظہری
. معین احسن خزبی
(8) حسن نعیم کن شعرا سے خاص طور پر متاثر ہوئے؟
جواب - مومن اور غالب
مختصر سوالات
(1) حسن نعیم کی غزل گوئی کی خصوصیات مختصر بیان کیجئے۔
جواب - حسن نعیم کے غزلوں سے پتہ چلتا ہے کے وہ مومن اور غالب سے بھی متاثر ہوئے تھے۔ لیکن وہ تقلید پسند نہیں تھے۔ اس لیے اُنہونے اپنی راہ سب سے الگ نکالی۔ وہ نئی غزل کے ایسے شاعر تھے جو جدیدیت کی رسم سے واقف تھے۔
ایک برطانوی خاتون اور آسٹریلین ٹیچر نے اسلام قبول کیوں کیا؟
-----------------------------------
اگر آپ مزید تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔ سوال و جواب
بلاگ پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment