find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B S E B 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 22.

B S E B 10th urdu Darakhashan Sawal o Jawab Chapter 22

Bihar Matrice Darakshan Urdu Sawal o jawab.

BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات

کھڑا ڈنر 22۔    سیّد محمد جعفری

مختصر ترین سوالات

(1) سیّد محمد جعفری کب پیدا ہوئے؟
جواب - 1905 میں

(2) سیّد محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب - سیّد محمد علی جعفری

(3) سیّد محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے؟
جواب - لاہور میں

(4) سیّد محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے؟
جواب - شوخی تحریر

(5) سیّد محمد جعفری کی تعلیم و تربیت کہاں ہوئی؟
جواب - پھو پھی زاد بھائی سیّد محمد عبداللہ رضوی کے زیرِ سایہ میں ہوئی۔

(6) جعفری نے شروع میں کس زبان کی تعلیم حاصل کی؟
   جواب - عربی، فارسی اور انگریزی کا

   (7) اُنہونے کہاں تک تعلیم حاصل کی؟
  جواب - شروع میں عربی، فارسی اور انگریزی میں، 1922 میں میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا، ریاضی، کیمیائی اور طبیعیات میں بی ایس سی ( BSC ) کی، فارسی اور انگریزی میں MA کیا۔

  (8) سیّد محمد جعفری محکمہ اطلاعات سے کب سبکدوش ہوئے؟
  جواب - محکمہ کی طرف سے تہران بھی گئے۔ 1966 میں سبکدوش ہوۓ۔

(9) آپ کے نصاب میں شامل " کھڑا ڈنر" نظم کے مصنف کون ہے؟
        جواب - سیّد محمد جعفری

(10) آپ کے نصاب میں سیّد محمد جعفری کا کون سا نظم شامل ہے؟
      جواب - کھڑا ڈنر

   (11) اس نظم کا تعلق کس صنف شاعری سے ہے؟
          جواب - مزاحیہ

   (12) زیرِ نصاب نظم میں شاعر نے خانے پینے کے کس طریقے کو فنز کا نشانہ بنایا ہے؟
      جواب - کھڑا ڈنر ( بو فے سسٹم )

     (13) اردو کے پانچ مزاحیہ شاعروں کے نام لکھے۔
       جواب - سیّد محمد جعفری
               دلاور فگار
                  اکبر الہ آبادی
                    ساغر خیامی
            رمز عظیم آبادی

مختصر سوالات

      (1) سیّد محمد جعفری کا مختصر تعارف پیش کیجئے۔
     جواب - اُن کا اصل نام سید محمد جعفری ہے۔ اسی نام سے مشہور بھی ہے۔ اُن کی پیدائش 1905 میں لاہور میں ہوئی۔ سیّد محمد جعفری عربی، فارسی اور انگریزی میں تعلیم حاصل کی۔ اُن کا انتقال 7 جنوری 1976 کو ہوئی۔

--------------------------------------
اگر آپ مزید دینی،  اصلاحی، اخلاقی اور تاریخی واقعات پڑھنا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر وزٹ کریں۔

Aashiyana-E-Haqeeqat

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS