find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 28.

B S E B 10th urdu Darakhashan Sawal o Jawab Chapter 28

Bihar Matrice urdu Sawal o Jawab Chapter 28.

BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات


BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 11

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 17

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 18

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 26

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 27

                 احمد فراز 28

دولتِ درد کو دنیا سے چھپا کر رکھنا۔          (۱)

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہے چراغ۔  (۲)

مختصر ترین سوالات

(1) احمد فراز کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 1933 میں

(2) احمد فراز کہاں پیدا ہوئے؟
جواب - پشاور میں جو اب پاکستان میں ہے۔

(3) احمد فراز کس یونیورسٹی میں لیکچرر ہوئے؟
جواب - پشاور یونیورسٹی میں

(4) احمد فراز کس ادارہ کے محنیجنگ ڈائریکٹر ہوئے؟
جواب - نیشنل بُک فاؤنڈیشن پاکستان

(5) اپنی موت سے کچھ ہی دنوں پہلے وہ بہار کے کس صوبے کے مشاعرے میں تشریف لائے تھے؟
جواب - دربھنگہ میں 2009 میں

(6) احمد فراز کی شاعری کے کتنے مجموعے شائع ہوئے؟
جواب - 12 مجموعے شائع ہوئے

(7) اُن کی ابتدائی تعلیم کہاں سے ہوئی؟
جواب - گھر پر

(8) انہیں کس یونیورسٹی نے ڈاکٹر آف لٹریچر کی اعزاز ڈگری سے نوازا؟
جواب - کراچی یونیورسٹی نے

(9) اُن کا گھریلو ماحول کیسا تھا؟
جواب - ادبی اور شاعرانہ

(10) اُن کے رسالو کے نام لکھے۔
جواب - ماہنامہ اشتیاق اور داستان
ہفتہ وار - خادم

(11) اُن کتنے مجموعے شائع ہوئے، نام لکھیے۔
جواب -   تنہا تنہا
          درد آشوب
            نایافت
           شب خون
            میرے خواب ریزہ ریزہ
          جاناں جاناں
           بے آوارگی گلی کوچوں میں
           نا بینا شہر میں آئینہ
            سب آوازیں میری ہے
          پس انداز موسم
            خواب گل پریشاں ہے
          غزل بہانہ کروں

(12) یونیورسٹی العین نے احمد فراز کے کلام کو کس نام سے چار جلدوں میں شائع کیا۔
جواب - 1987 میں یونیورسٹی العین نے احمد فراز کے کلام کو ' اثاثہ ' کے نام سے چار جلدوں میں شائع کیا۔

(13) احمد فراز بنیادی طور پر کس مزاج کے شاعر تھے؟
جواب - رومانی مزاج کے

(14) احمد کی شاعری کس حلقے میں زیادہ مقبول ہوئی؟
جواب - عام و خاص دونوں حلقے میں

مختصر سوالات

(1) احمد فراز بنیادی طور پر کس مزاج کے شاعر ہیں؟
جواب - رومانی مزاج کے

(2) احمد کی شاعری کا اصل محور کیا ہے؟
جواب - حسن و عشق

(3) احمد فراز کی شاعری کس کس حلقے میں مقبول ہوئی؟
جواب - عام و خاص دونوں حلقے میں

(4) احمد فراز کی ادارت میں کون کون سے ماہنامہ اور ہفتہ وار شائع ہوئے؟
جواب -   ماہنامہ -  اشتیاق اور داستان
            ہفتہ وار -  خادم

(5) اردو غزل کی روایت میں آزاد غزل کا تجربہ کیسا رہا؟
جواب - اردو غزل کی روایت میں آزاد غزل کا تجربہ مختلف اصناف کی طرح رہا۔ دوسرے اصناف کی طرح اردو میں آزاد غزل کامیاب نہیں ہوا۔ یہ تجربہ ہیّتی تبدیلی کا تھا۔ کوشش کی گئی تھی کے اس کی ھّیٹ یہ شکل میں کسی قدر تبدیلی لائی جائے لیکن ایسا نہیں ہوا۔

(6) غزل عربی کی کس صنف سے ماخوذ ہے؟
جواب - قصیدہ سے

(7) جس غزل میں ردیف نہ ہو اس غزل کو کیا کہتے ہے؟
جواب - غیر مردف

(8) دکن کے کس شاعر کے ذریعے اردو غزل شمال تک پہنچی؟
جواب - ولی دکنی

(9) غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں؟
جواب -  مطلع

(10) غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہے؟
جواب - مقطع

(11) غزل کے دوسرے شعر کو کیا کہتے ہے؟
جواب - مطلع ثانی  يا   حسن مطلع
          
-------------------------------------

اگر آپ مزید تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔  سوال و جواب
بلاگ
پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS