find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

BSEB 10th urdu Questions answers lesson 11. Aarya Bhatt

SEB 10th urdu Darakhshan  lesson 11
आर्यभट्ट और उनसे जुड़ी कुछ दिलचस्प मालूमात।
आर्यभट्ट और तरेगना  पाठ 11



(1) آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی؟
جواب - بہار میں

(2) آریہ بھٹ نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا؟
جواب - تریگنا میں

(3) ہندوستان میں گپت عہد کو کیسا دور کہا جاتا ہے؟
جواب - سنہرا دور

(4) آریہ بھٹ کا تعلق کس عہد سے تھا؟
جواب - گپت عہد

(5) آریہ بھٹ نے کس سائنس داں کی رہنمائی کی تھی؟
جواب - پایتھو گورس  ( पाइथोगोरस)

(6) اكسوی صدی کا سب سے بڑا سورج گرہن کب پیش آیا؟
جواب - 22 جولائی 2009 کو

(7) آریہ بھٹ کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 476 میں

(8) آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی؟
جواب - پٹنہ کے مغرب میں کھگول میں

(9) ناسا کا کون سا سائنس داں تریگنا میں آیا تھا؟
جواب - J. Anderson

(10) تریگنا لفظ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
جواب - تارے گننا

(11) آریہ بھٹ نے کتنے فٹ کا ٹیلہ بنوایا تھا؟
جواب    60 فٹ کا

(12) گرہن کتنے طرح کے ہوتے ہیں؟
جواب - دو طرح کے
سورج گرہن اور چاند گرہن

(13) آریہ بھٹ کی وفات کب ہوئی؟
جواب - 564 میں ( 88 سال کی عمر میں )

(14) مشہور ماہر علم ریاضی پایتھو گورس کی رہنمائی کس نے کی تھی؟
جواب - آریہ بھٹ نے

3مختصر سوالات

(1) سورج گرہن اور چاند گرہن کی مختصر تعارف پیش کیجئے۔
جواب - کسی سیارے یا ستارہ پر مکمل طور پر پردہ پڑ جانے کو گرہن کہتے ہے۔
چاند کا سایہ جب سورج پر پڑتا ہے تو سورج گرہن کہتے ہے
         اور جب سورج کا سایہ چاند پر پڑتا ہے تو چاند گرہن کہتے ہے۔

(2) آریہ بھٹ کی جائے پیدائش اور تاریخ پیدائش پڑ روشنی ڈالیے۔

جواب - آریہ بھٹ کی جائے پیدائش کے بارے میں حتمی طور پر کچھ کہنا مشکل ہے لیکن قرائیں سے پتا چلتا ہے کے پٹنہ کے مغرب میں کھگول میں اسکی پیدائش ہوئی تھی کیونکہ کھگول کے معنی علم نجوم سے ہوتا ہے اور آریہ بھٹ کا تعلق نجوم سے تھا۔
اُنکی پیدائش 476 میں ہوئی۔

(3) تریگنا کے محل و قوح پر پانچ جملے لکھیے۔

جواب - تریگنا کے محل و قوع کو دیکھ کر یہ پتہ چلتا ہے کے یہاں سالو بھر آسمان میں فضا صاف رہتی ہے۔ یہاں سے مکمل نظام شمشی کی تحقیق کرنا نسبتاً آسان ہے۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ تریگنا میں بارش نہیں ہوتی ان سب خوبیوں کے باوجود ہی آریہ بھٹ تریگنا کو منتخب کیا اور  60 فٹ کی بلندی کا ٹیلا بنایا جس پر بیٹھ کر رات کو تارے اور سیارے کے بارے میں تحقیقی کام کیا کرتے تھے۔

(4) 2009 کے سورج گرہن کی اہمیت بیان کیجئے۔

جواب - اکسیوی صدی کا سب سے بڑا سورج گرہن 22 جولائی 2009 کو پیش آیا ۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ گئی کہ ایسا سورج گرہن ایک صدی کے بعد ہی واقع ہوتا ہے۔ اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے ملک اور بیرون ملک کے سائنسدان تریگنا میں جمع ہوئے تھے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS