find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Islamic Mahina Muharram par Majmoon kaise likhe | Urdu essay on Muharram Ul Haram

Islamic Mahina Muharram par Majmoon kaise likhe | Urdu essay on Muharram Ul Haram

short essay on Muharram | write essay on muharram in Urdu | importance of muharram | best speech on muharram in english | 10 lines on muharram in urdu | few lines about muharram

short essay on Muharram, write essay on muharram in Urdu ,importance of muharram ,best speech on muharram in english ,10 lines on muharram in urdu,few lines about muharram
Urdu essay on Muharram Ul Haram

دس محرم کا دین مسلمانوں کے لیے غم اور ماتم کا دین کیوں ہے؟
ہم مسلمانوں کو دس محرم کے دن کیا کرنا چاہیے؟
محرم الحرام پر مضمون
--------------------------------------------
محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ نام ہی سے یہ مہینہ قابل احترام ہے۔ اس ماہ کے دسویں تاریخ کو عاشورا کہتے ہیں۔ اس دن کو روزہ رکھنا سنّت ہے۔ اس تاریخ کو بڑے بڑے واقعات ہوئے۔

آدم علیہ السلام اسی دسویں محرم کو اس دنیا سے جنت میں آئے تھے۔
اسی تاریخ کو زکریا علیہ السّلام کو آراء سے درخت میں چیرا گیا۔
اسی تاریخ کو یونس علیہ السّلام کو مچھلی نے نگلنے کے بعد ساحل ( کنارا ) پر اگل دیا۔

اسی تاریخ کو قیامت بھی ہوگی مگر اس تاریخ کو ہونے والا سب سے اہم واقعہ حضرت امام حسین کی شہادت ہے۔

حضرت امام حسین کی شہادت کے بعد دسویں محرم کی اہمیت کچھ اور بڑھ گئی۔ اس تاریخ کو اب غم اور ماتم کا دین قرار دیا جانے لگا ۔

شہادت کے دردناک واقعہ کی اب یاد مختلف طریقوں سے منائی جاتی ہے۔

کہیں ماتم کی مجلس ہوتی ہے تو کہیں تعزیہ نکلا جاتا ہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی واقعہ کربلا کی پیشین گوئی اپنے حیات میں کئی بار کی تھی اور بار بار رویے بھی تھے۔

ہر جگہ تعزیہ نکا لے جاتے ہے اور جشن منایا جاتا ہے مگر نہ تو اسے امام حسین کی شہادت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور نہیں اسلامی طریقوں سے کوئی  مطابقت ظاہر ہوتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ عاشورا کو اسلامی طریقوں سے منایا جائے اور اس دین غمزدہ رہے۔

کچھ نام نہاد مسلمان اس دین کو خوشی اور مسرت کا دین سمجھ کر گانا بجانا کرکے جشن مناتے ہے جبکہ ایسے لوگو کو معلوم ہونا چاہیے اس دین ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے نواسے اور فاطمہ زہرا کے لخت جگر حضرت امام حسین کی شہادت کے بعد دس محرم کو تاریخی حیثیت حاصل ہو گئی۔
کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین اور یزید کی فوج کے درمیان ہے جوڑ مقابلہ ہوا،  یزید کی فوج تقریباً 25000 تھی جبکہ حضرت امام حسین کے ساتھ صرف 72 آدمی تھے جو بے یار و مددگار  یزیدی فوج کے مقابلے میں تھے۔
ہفتوں سے بھوکے پیاسے رہ کر حضرت امام حسین اور انکے وفادار ساتھیوں نے یزیدی فوج کا مقابلہ کیا اور دس محرم جمعہ کے دن حضرت امام حسین اور انکے وفادار ساتھی بے بسی کی حالت میں شہید کر دیے گئے اس واقعہ کی یاد میں ساری دنیا کے مسلمان  دس محرم کو یوم غم  مناتے ہے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS